لاہور (کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے اپیل منظور کرتے ہوئے قتل کیس میں عمر قید کے ملزمان عمران جاوید، خان تحسین اور حیدر علی کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کرنے کا حکم دے دیا۔ سکندر ذوالقرنین ایڈووکیٹ نے موقف اپنایا کہ مقتول شہباز کا پوسٹ مارٹم نعش ملنے کے دو روز بعد کیا گیا، ایڈیشنل سیشن جج نے 2021 ء میں تینوں مجرمان کو عمرقید کی سزا سنائی۔ مجرم عمران جاوید دیگر دو مجرمان کا وکیل ہے، مجرم جاوید کو ٹیلی فون رابطہ کرنے پر کیس میں ملوث کیا گیا،مجرمان پر قتل کرنے کی کوئی وجہ بیان نہیں کی گئی،گاڑی کرائے پر لینے کے بعد نعش برآمد ہونے پر مقدمہ درج کیا گیا۔ ایڈیشنل جج نے حقائق کے برعکس مجرمان کو سزا سنائی،عدالت مجرمان کو بری کرنے کا حکم دے۔
بریکنگ نیوز
- PTIراولپنڈی قیادت کوئی حکمت عملی نہ دے سکی کارکنوں میں مایوسی کی لہر
- اٹک: لانگ مارچ کی اسپیشل ڈیوٹی کیلئے دیگر اضلاح سے آئے پولیس اہلکار کی واپسی کا عمل جاری ہے۔
- جنرل بس سٹینڈ کی بہتری کیلئے سفارشات ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو پیش
- موٹر سائیکل چور گینگ کیخلاف کارروائیاں ، 2 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار 3 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد
- اکبر نیازی ہسپتال ، 3 صحت مند بچوں کی مفت پیدائش
- چکلالہ پولیس کی کارروائی، قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
- قاضی سعید الحسن ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن مقرر
- سی ڈی اے کی صفائی مہم، شہریوںنے سینیٹیشن ٹیموں کی کارکردگی کو سراہا گیا
- پشاور، ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت 5 ملزم نامزد
- آئیسکو ریجن میں سالانہ سسٹم مینٹیننس شیڈول 2026.2027 جاری
- گورنر راج کے بعد پی ٹی آئی کے سیاست بد ترین آزمائش سے دو سے چار احتجاجی کال بے اثر
- مندرہ ککھڑی موڑ کے قریب سے الیکٹریشن کا قیمتی موٹر سائیکل تین اشخاص چوری کرکے لے گئے
- مری شہر کو صاف ستھرا رکھنے اور صفائی کے بہترین انتظامات پر سینیٹری ورکرز میں 10 ہزار روپے فی کس نقد انعام تقسیم
- ڈی ایچ او سید تقی عباس کا تحصیل جنڈ کے چار سرکاری سکولوں کا تفصیلی دورہ
- ڈیجیٹل پاکستان کے دعوے مگر انٹرنیٹ کی رفتار اور معیار پر سوالات برقرار
- لاہور ہائیکورٹ ‘ میڈیکل کے طلبائسے زائد فیس وصول کرنے کیخلافدرخواستوں پر حکم امتناعی میں توسیع
- روس نے کسی ملک پر حملہ کیا تو پوار جنگی نظام تباہ کر دینگے نیٹو کی سخت وارننگ
- سابق امیدوار اسمبلی سرور علوی کا رشید مغل اور دیگر صحافیوں سے اظہار یکجہتی
- سابقہ دشمنی کی بنا پر 20 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
- فاطمہ فرٹیلائزر ماحولیاتی تحفظ کیلئے پہلی کمپنی بن گئی
