تازہ تر ین

ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل کا قربانی کا بکرا گھر کے باہر سے چوری

لاہور: (ویب ڈیسک) قومی ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل کا قربانی کے لیے لایا گیا ایک بکرا گھر کے باہر سے چوری ہو گیا۔
کامران اکمل کے والد کا کہنا ہے کہ عید الاضحیٰ پر قربانی کے لیے 6 بکرے لائے تھے، رات گئے ایک بکرا گھر کے باہر سے چوری ہو گیا۔
والد کامران اکمل کا کہنا ہے کہ بکرے کی چوری کے بارے میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی سکیورٹی کو بتا دیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain