تازہ تر ین

کراچی: نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، میاں بیوی جاں بحق

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں فائرنگ سے میاں بیوی جاں بحق ہو گئے، مقتولین کا آبائی تعلق فیصل آباد سے ہے۔
ایس پی بلدیہ فیضان علی کے مطابق بلدیہ ٹاؤن آٹھ نمبر میں نامعلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کی جس سے امجد اور صائمہ جاں بحق ہوگئے۔
فائرنگ کے وقت گھر میں مقتولین کی بیٹی اور تین بیٹے بھی موجود تھے۔ ایس پی بلدیہ کے مطابق واقعہ کی تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain