Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • تحریک انصاف کے رہنماحماد اظہر کی درخواست ضمانت پر سماعت کل ہو گی
    • امریکہ میں وسط مدتی انتخابات سے قبل ووٹنگ کا نیا ریکارڈ بن گیا
    • پاکستان نے عالمی مالیاتی نظام میں جی 24 گروپ کی سربراہی سنبھال لی اورنگزیب نئے چئرمین بن گے
    • ایرانی حملوں سے 24 امریکی فوھی اڈے274 عمارتیں تباہ ہوئیں امریکی اخبار کی تصدیق
    • مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت پر بات چیت جاری ہے: شام
    • مولانا ریاست کیخلاف جو باتیں کر رہے ہیں، کیا اس کے بعد وہ ریاست میں رہنے کے قابل ہیں؟، فیصل کریم کنڈی
    • عالمی منڈی میں پٹرولیم قیمتیں کم ہوتے ہی عوام کو ریلیف دیاجائیگا:علی پرویز
    • اسرائیل میں احتجاج، عوام کا اپوزیشن لیڈر سے عرب جماعتوں کے ساتھ مخلوط حکومت قائم کرنے کا مطالبہ
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • لاہور،سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹرز کی عمارت سے جاسوس ڈرون ٹکرا گیا
    • قطری ‘پاکستانی ثالثین کی ایرانی شرائط پر مشاورت جاری: عباس عراقچی
    • ایران نے برطانیہ کی رائل ایئر فورس اور بحریہ کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دیدیا
    • ایران سے مذاکرات اچھے مرحلے پر ہیں: امریکی صدر
    • بہادر لوگوں کی جرأت اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ، آصفہ بھٹو
    • جر منی میں مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف مظاہروں میں 3 لاکھ 20 ہزار افراد شریک ہیں۔
    • گلگت بلتستان پاکستان کا قیمتی حصہ ہماری قومی یکجحتی کی خوبصورت علامت مریم نواز
    • گلگت بلتستان:لالک جان سٹیڈیم پر جشنِ آزادی کے سلسلے میں فائر شو میں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین بھی شریک ہیں۔
    • گلگت بلتستان میں یومِ آزادی جوش و جذبے سے منایا گیا
    • اسحاق ڈار کی ازبکستان کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو
    • افغان طالبان کی بھارت کی پراکسی مزموم مقاصد کیلئے کرایے کے جنگجو استعمال کرتے ہیںDGISPR
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ملکی معیشت کیلئے خوشخبری، ڈائریکٹر آئی ایم ایف کی پاکستان کیساتھ معاہدے کی تصدیق

    By Khabrain Newsجولائی 15, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ڈائریکٹر کمیونیکیشن جیری رائس نے بھی پاکستان کے ساتھ معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ معاہدے کے تحت پاکستان کو ایک ارب 17 کروڑ ڈالر ملیں گے۔
    ڈائریکٹر آئی ایم ایف جیری رائس نے نئی شرائط کو معاہدے کا حصہ بناتے ہوئے کہا کہ رقم ملنے سے پاکستان کی اسٹرکچرل اصلاحات بڑھیں گی اور میکرو اکنامک صورتحال مستحکم ہو گی۔
    انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو ریونیو بڑھانا ہو گا اور زیادہ آمدن والے افراد سے ٹیکس وصول کرنا ہو گا جبکہ توانائی کے شعبے میں اصلاحات کو یقینی بنانے، پاور ٹیرف میں بروقت اضافہ، سالانہ ری بیسنگ اور سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ بھی کرنا ہو گی۔
    آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق پاکستان کو گورننس میں بہتری اور کرپشن میں کمی لانے کے لیے اقدامات کرنا ہوں گے۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    پیپلز پارٹی کی اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کمیٹی میں شرکت کی دعوت

    سنگاپور کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

    خیبرپختونخوا؛ پشاور سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

    تازہ ترین

    سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

    پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

    سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

    باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

    گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.