Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • رضوان پر عائد الزامات سے نمٹنے کے طریقہ کار پر سابق کرکٹرز کی تنقید
    • ضمانت خارج ہونے پر احاطہ عدالت سے گرفتاریوں کیخلاف آئینی درخواست دائر
    • ایف بی آر کے تمام متعلقہ دفاتر کل معمول کے مطابق کھلے رہیں گے
    • صبا فیصل کو مدد کی ضرورت ہے’ حرا خان نے سینئر اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا
    • افغان سر زمیں پاکستان کیخلاف استعمال ہو رہی ہے دہشتگردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے شہباز شریف
    • فیلڈ مارشل سے مالدیپ کی عوامی مجلس کے سپیکر کی جی ایچ کیو میں ملاقات
    • مکہ، جدہ اور دیگر سعودی شہروں کیلئے خطرے کا الرٹ جاری
    • چینی صدر امریکہ پہنچ گئے ٹرمپ کا تاریخی استقبال
    • بانی پی ٹی آئی سے کسی رہنما کوملاقات کی اجازت نہ مل سکی’ تمام عہدیدار داہگل ناکے سے واپس روانہ
    • دوبارہ حملے پر جنگ کا دائرہ بحرِ ہند سےآگے تک پھیل سکتا ایران
    • کے پی حکومت پولیس کو گھر کی لونڈی غلام بنانا چاہتی ہے طلال چوہدری
    • لاہور آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر
    • بات چیت کیلئے تیار ہیں بیرسٹر گر پہلے لانگ مارچ موئخر کریں رانا ثناء اللہ
    • ڈیجیٹیلائزیشن پاکستان کی پائیدار اقتصادی ترقی کا اہم ذریعہ وزیر خزانہ
    • وزیراعظم سے ملاقات میں ریلیف نہ ملا تو لانگ مارچ شروع ہوگا: حافظ نعیم
    • مسلم لیگ(ن)کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب
    • ریڈیو پاکستان حملہ کیس، پولیس نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو نامزد کردیا
    • PTI بانی کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ و نورین کی نظربندی کیخلاف نوٹسز جاری،جواب طلب
    • مظفرآباد: نومنتخب صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر خواجہ سعید اکرم خان ان کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں
    • پولیس کو انکار کرنا سیکھنا ہوگا: سہیل آفریدی’ ایکٹ میں مزید ترامیم کا عندیہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ویمنز 400 میٹر ہرڈلز میں امریکی ایتھلیٹ کا نیا ریکارڈ

    By Khabrain Newsجولائی 23, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سڈنی: (ویب ڈیسک) امریکا میں جاری ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے ویمنز 400 میٹر ہرڈلز میں امریکی ایتھلیٹ سڈنی میک لفلین نےنیا ریکارڈ بنادیا ۔
    سڈنی میک لفلین 400 میٹر کا فاصلہ 50 اعشاریہ 68 سیکنڈز میں طے کرکے اپنا ہی ورلڈ ریکارڈ بہترکرلیا۔
    ویمنز چار سو میٹر ریس میں بہاماس کی مِلر شوانے نے کیریئرکی بہترین پرفارمنس دکھاتے ہوئےگولڈ میڈل حاصل کیا۔
    انہوں نے 49 اعشاریہ ایک ایک سیکنڈز کے کم وقت میں فاصلہ طے کیا جب کہ مینز 400 سومیٹر ریس میں امریکا کے مائیکل نورمن 44 اعشاریہ دو نو سیکنڈز میں فاصلہ طے کرکے گولڈ میڈل کے حقدار ٹھہرے۔
    ویمنز جویلین تھرو میں آسٹریلیا کی باربر کیلسے لی نے 66 اعشاریہ نو ایک میٹر تھرو پھینک کر سونےکا تمغہ جیت لیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      1. محمد شہزاد کی دھواں دار بیٹنگ، 49 گیندوں پر سنچری مکمل

      ایشین گیمز سے قبل کپتان صاحبزادہ فرحان انجری کا شکار

      مائیک ہیسن کی سلمان علی آغا کی جگہ صاحبزادہ فرحان کو ٹی20 کپتان بنانے کی خواہش

      تازہ ترین

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ایئرلائنز کی یو اے ای کیلئے تمام پروازیں منسوخ

      ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے ہرا دیا

      اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہواؤں کا راج

      1. اسلام آباد پولیس نے جدید نیٹ لانچر متعارف کرا دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.