تازہ تر ین

لاطینی امریکہ میں بس کھائی میں گرنے سے 13 افراد ہلاک

نیکاراگوا : (ویب ڈیسک) لاطینی امریکہ کے ملک نیکاراگوا میں بس کھائی میں گر گئی۔
حادثے میں 13 افراد ہلاک اور47 زخمی ہوگئے ہیں، جن کی حالت تشویشناک ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق ہلاک ہونے والے تمام افراد کا تعلق وینزویلا سے ہے۔
پولیس کے مطابق بس کھائی میں گرنے سے قبل تیز رفتاری کے باعث 2 گاڑیوں سے ٹکرائی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain