Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاڑکانہ میں رائس کینال میں ڈوب کر 9 سالہ بچہ جاں بحق، دو کو بچالیا گیا
    • اسلام آباد،اسٹڈی ویزے پر جانے والا طالبعلم مشتبہ تعلیمی اسناد پر آف لوڈ
    • کے پی میں ایمرجنسی گورنر راج کا نفاذ پشاورہائیکورمیں چیلنج
    • آبنائے ہرمز میں بارو ی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد بحری جہاز ڈوب رہا ہے۔
    • زمینی حملہ امریکی فوج کیلئے تباہ کن ہو گا ایران ابنائے ہرمز میں بحری جہاز باررودی سرسے ٹکرا کر ڈوب گیا
    • پاکستان سعویہ کی خود مختاری دفاع کیلئے شانہ بشانہ ہے شہباز شریف
    • قومی اسمبلی سینٹ میں کے پی ایمرجنسی کی منظوری اپوزیشن کا شدید احتجاج نعرے بازی
    • اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور وزیر دفاع خواجہ آصف قومی اسمبلی میں اظہار خیال کررہے ہیں۔
    • مکہ مکرمہ میں پاکستانی شہری کو ہیروئن سمگل کرنے کے جرم میں سزائے موت دیدی گئی
    • موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے سائنسی تحقیق ناگزیر ہے: مصدق ملک
    • حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں جے یو آئی آج ملتان میں کانفرنس کرے گی
    • اسرائیلی شہر میں نیتن یاہو کے دورے کے دوران زوردار دھماکا؛ ایک ہلاک، 2 زخمی
    • سب کچھ طے تھا فیصل واوڈا نے ایمرجنسی کا ایک ماہ پہلے ہی بتادیا تھا: ہمایوں مہمند
    • اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہبازشریف جم سٹون کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • پاکستان مْقروض ممالک کے گروپ کو سربراہ مقرر وفاقی حکومت کے ذمہ 82 ہزار 953 ارب روپے واجب ا لادا
    • مارکو روبیو 17تا 22 اکتوبر بھارت و ازبکستان کا دورہ کریں گے
    • گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ’NFC میں حصہ دیا جائے:وزیراعلیٰ امجدحسین
    • پاکستان کثیر جہتی نظام علاقائی تعاون میں فعال کردار ادا کر رہا وزیر خزانہ
    • ایک مخصوص جماعت کی ہر خبر اور پراپیگنڈا جھوٹ پر مبنی : عظمیٰ بخاری
    • مریم نواز نے لائو سٹاک کارڈ فیز ٹو کا افتتاح کر دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چوروں نے چھینی گئی گھڑی جعلی ہونے پر واپس کردی

    By Khabrain Newsجولائی 29, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نیپلز: (ویب ڈیسک) اگرچہ اٹلی جانے والے سیاح وہاں کی مہمان نوازی کے گن گاتے ہیں لیکن سوئزرلینڈ کے ایک سیاح کو عجیب واقعہ پیش آیا جس میں پہلے ڈاکوؤں نے ان کی گھڑی اتروائی اور کچھ دیر بعد جعلی ہونے پر اسے واپس کردیا۔
    اٹلی کے شہر نیپلز میں پیازا ٹرائسٹے ای ٹرینٹو کے معروف علاقے میں اتوار کی رات سی سی ٹی وی فوٹیج میں ایک اہم واقعہ ریکارڈ ہوا جس میں سوئزرلینڈ کے ایک سیاح سے گن پوائنٹ پران کی گھڑی چھینی گئی۔ اس کے سات منٹ بعد ایک اور شخص کیفے میں داخل ہوا اور معذرت کرتے ہوئے گھڑی اس کے مالک کو واپس کردی۔
    تفصیلات کے مطابق ٹی شرٹ اور شارٹس میں ملبوس ایک شخص نے سیاح پر پستول تانی اور کلائی پر پہنی گھڑی تیزی سے اتارکر رفوچکر ہوگیا۔ اس کی وجہ یہ سامنے آئی کہ یہ انتہائی قیمتی برانڈ ’رچرڈ ملی‘ کی نقل تھی جس پر اصل کا گمان تھا اور یہی وجہ ہے کہ پہلے ڈاکو نے اسے چھینا اور بعد میں واپس کردیا۔
    گھڑی لوٹانے والے شخص نے دو مرتبہ سیاح کو سوری کہا جس کا مقصد یہ ہوسکتا ہے کہ وہ پولیس میں رپورٹ نہ کرے۔ تاہم اصل گھڑی کی قیمت تین لاکھ یورو بتائی جارہی ہے۔ انتظامیہ کےمطابق یہ علاقہ کچھ عرصے سےمجرمانہ سرگرمیوں کا مرکز بنا ہوا ہے جبکہ پولیس ان کی سرکوبی میں مصروف ہے۔
    نیپلس میں منتظمین کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جرائم پیشہ گروہ رات کے وقت زیادہ سرگرم ہوتے ہیں اس لیے سیاحوں کو احتیاطی تدابیر کا حکم دیا گیا ہے۔ یہاں تک کہ 13 اور 14 برس کے بچے بھی پستول تھامے واردات کررہے ہیں۔ اس سےپیازا کی اطراف کا علاقہ شدید متاثر ہوا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.