لاہور : (ویب ڈیسک) آئی سی سی نے ٹیسٹ، ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے رینکنگ جاری کر دی، بابر اعظم کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں حکمرانی برقرار جبکہ ٹیسٹ میں بھی بابر کی تیسری پوزیشن برقرار ہے۔
محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ایک درجہ تنزلی کے بعد دوسرے سے تیسرے نمبر پر چلے گئے، محمد رضوان اور امام الحق کی ٹیسٹ رینکنگ میں بہتری
محمد رضوان ٹیسٹ رینکنگ میں 17ویں اور امام الحق49ویں نمبر پر پہنچ گئے۔
Trending
- اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
