تازہ تر ین

حکومت نے 600 سے زائد امپورٹڈ اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھادی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے 600 سے زائد امپورٹڈ اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھادی۔
وفاقی حکومت نے تمام امپورٹڈگاڑیوں پرڈیوٹی 70 سےبڑھاکر 100فیصدکردی جب کہ امپورٹڈباتھ روم فیٹنگزپرڈیوٹی 30سےبڑھاکر 49فیصدکردی گئی۔
وفاقی حکومت نے امپورٹڈگوشت اور مچھلی پرریگولیٹری ڈیوٹی دگنی کردی ہے۔
اس کے علاوہ امپورٹڈجام اور جیلی پرڈیوٹی 20 سے بڑھاکر 49فیصد، امپورٹڈچاکلیٹ، کوکو پاؤڈر پر 10سےبڑھاکر 49 فیصد، امپورٹڈ دلیہ ، آٹے پرڈیوٹی10سےبڑھاکر 35 فیصد، برانڈڈ امپورٹڈ ڈرائی فروٹس اور بادام پرڈیوٹی 20سے بڑھاکر 74فیصد کردی گئی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain