تازہ تر ین

لیگی رہنما خواجہ احمد حسان کیجانب سے ارشد ندیم کو 20 لاکھ روپے نقد انعام

لاہور: (ویب ڈیسک) کامن ویلتھ اور اسلامی یکجہتی گیمز کے گولڈ میڈلسٹ اتھلیٹ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ عوام کی دعاؤں سے گولڈ میڈل جیتنا نصیب ہوا، دعائیں دینے پر وہ پوری قوم کے شکر گزار ہیں۔
کامن ویلتھ گیمز میں 90.18 میٹر جیولین تھرو کر کے نیا ریکارڈ قائم کر نے والے ارشد ندیم کے اعزاز میں لاہورمیں تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔
تقریب میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ احمد حسان نے ارشد ندیم کو 20 لاکھ روپے نقد انعام سے نوازا ۔
تقریب میں اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر اکرم ساہی نے بھی شرکت کی، اس موقع پر ارشد ندیم کا کہنا تھا کہ وہ گولڈ میڈل حاصل کرنے پر اللہ تعالی ٰ کے شکر گزار ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain