Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کراچی میں 10ویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 9 اکتوبر سے ہوگی
    • خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 18 دہشتگرد ہلاک
    • 7 اکتوبر کی تیسری برسی، غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 2 افراد جاں بحق
    • میسی آنسوؤں کے ساتھ رخصت، ارجنٹینا کیلئے آخری میچ میں شاندار کارکردگی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد واداتوں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • آبنائے ہرمز کے قریب ٹینکر پر حملہ عمان نے 10 اہلکاروں کو ریسکیو کرلیا
    • جوڑے پل ضرار شہید روڈ واسا کی جانب سے غیر معیاری اور مسترد پائپ استدمال کرنے کا انکشاف
    • سرکاری اداروں کے نقصانات میں 22 فیصد اضافہ 7220 ارب ہوگئے
    • کِیَارا اور سدھارتھ کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد متوقع
    • کارڈیک ڈسپوزیبلز سینٹرل پروکیورمنٹ اربوں روپے کی خریداری مارکیٹ سروے کمیٹی پر سوالات کا انبار۔کھڑا ہو گیا
    • آزاد کشمیر میں بارش اوربرفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی
    • سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے
    • خبر کے حوالے ڈاکٹر عبدالرحمن سے موقف کیلئے رابطہ کیا گیا تاہم انہوں نے کال اٹینڈ نہیں کی، اگر وہ موف دینا چاہیں تو ادارہ اسے من و عن شائع کریگا
    • امریکا نے متحدہ عرب امارات کیلئے ایک ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت منظور کرلی
    • ڈائریکٹر ای ٹی او کا میڈیا ٹائون میں ٹیکس سہولت سینٹر قائم کرنیکا اعلان
    • سب انجینئر کا موقف دینے سے گریز
    • انکوائری شروع ہوچکی’جلد تحقیقات مکمل ہو جائینگی:ترجمان
    • روس میں طاعون کا خوف، دوسری ہلاکت کی رپورٹ
    • بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سے ملاقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
    • سپین:ندائے کشمیر کے زیراہتمام کشمیر بنے گا پاکستان کانفرنس کا انعقاد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بابر کا رنز نہ کرنا افغانستان کیلئے فائدہ مند ہوسکتا ہے، عمر گل

    By Khabrain Newsستمبر 6, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    شارجہ: (ویب ڈیسک) افغانستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ عمر گل کا کہنا ہے کہ گروپ میچز میں ٹیم نے اچھی کارکردگی دکھائی پر اعتماد ہیں کہ کل کے میچ میں اچھا کھیلیں گے۔
    سپر فور مرحلے میں پاکستان کے خلاف میچ سے قبل افغان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ عمر گل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بابر اور رضوان ورلڈ کلاس پلئیر ہیں ،ان کے خلاف پلان تیار کیا ہوا ہے،جو پلان بنایا ہے، دیکھتے ہیں بولرز ان پر کیسے عمل کرتے ہیں۔
    انہوں نے کہا کہ افغانستان ٹیم نے جو غلطیاں پچھلے میچ میں کیں انہیں نہیں دہرائیں گے، پاکستان کے خلاف ایک اچھا میچ ہوگا،شارجہ میں افغانستان ٹیم کے بہت فینز ہیں، امید ہے کہ شائقین کرکٹ اسٹیڈیم آئیں گے۔
    عمر گل نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں جو میچ ہوا اسے بھولا کر میدان میں اتریں گے ،نئے میچ پر فوکس ہو گا، ہر کھلاڑی کو اپنے رول کا علم ہونا چاہیے، جب میں کھیلتا تھا تو ڈیتھ کے اوورز کرانا میرا رول تھا۔
    ان کا کہنا تھا کہ بیٹرز کی طرح پاکستان کے خلاف میچ میں بولرز کے لیے بھی پلان بنایا ہوا ہے،شاہین آفریدی کی کمی محسوس کی جا رہی ہے وہ پاکستان کے تجربہ کار بولر ہیں لیکن ان کے علاوہ دوسرے بولرزبھی باصلاحیت ہیں اور تیز گیندیں کر رہے ہیں۔
    انہوں نے کہا کہ نسیم شاہ کے ساتھ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں رہا ہوں، ان میں بہتری آئی ہے،میری نیک خواہشات ان کے ساتھ ہیں۔
    عمر گل کا کہنا تھا کہ بابراعظم پاکستان کے اہم کھلاڑی ہیں، بیٹنگ ان کے ارد گرد گھومتی ہے، ان کا رنز نہ کرنا افغانستان کے لیے اچھا ہوسکتا ہے۔
    انہوں نے بابر کی فارم کے حوالے سے کہا کہ فارم میں واپس آنا مشکل نہیں، ویرات کوہلی نے بھی لمبے وقفے کے بعد رنز کیے ،ہر کوئی چاہتا تھا کہ وہ رنز کریں، بابر بھی جلد رنز کریں گے ، ان کا اتنا لمبا وقفہ نہیں ہوا۔
    افغانستان کے بولنگ کوچ نے مزید کہا کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے ،دونوں ممالک کے فینز کو کہوں گا کہ اسے میچ ہی لینا چاہیے،ہم دونوں ہمسایہ ممالک ہیں اور ہم مسلمان ملک ہیں ایک دوسرے کو سپورٹ کرنا چاہے۔
    واضح رہے کہ کل شارجہ میں افغانستان اور پاکستان کی کرکٹ ٹیمیں شارجہ میں مدمقابل ہوں گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کراچی میں 10ویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 9 اکتوبر سے ہوگی

      میسی آنسوؤں کے ساتھ رخصت، ارجنٹینا کیلئے آخری میچ میں شاندار کارکردگی

      سمریتی مندھانا بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب

      آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا

      آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی

      جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.