Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟
    • وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع
    • یوم دفاع پاکستان 6ستمبر1965ءکے شہدا و غازیوں کو قوم کا خراج عقیدت
    • سیاسی منظر نامے پر نئے صوبوں کی بحث پیپلز پارٹی مخالف،محسن نقوی حامی احسن اقبال کی15نئے صوبوں کی تجویز پر ہلچل
    • ایران کا امریکی بحری بیڑے پر حملے کا دعویٰ طیارہ بردار جہاز اور ڈسٹرائر نشانے پر
    • خیبر پختونخوا میں مختلف جھڑپوں کے دوران 21 خوارج ہلاک
    • اپریل 2027 میں پاکستان میں کھیلوں کا بڑا میلہ ساؤتھ ایشین گیمز میں 6 ہزار سے زائد کھلاڑی متوقع
    • پاکستان میں نیپال جیسی سیلابی تباہی کا خطرہ، ماہرین نے خبردار کردیا
    • پی ایس ایل کی تاریخیں بدلنے کا امکان، جنوری میں ٹورنامنٹ کرانے پر بات چیت
    • پاکستان صرف 55 رنز پر ڈھیر بھارت نے 7 وکٹوں سے میچ جیت لیا
    • ماؤنٹ آناک کراکاٹاؤ کی راکھ جکارتہ ایئرپورٹ پر پروازیں معطل
    • برائن لارا بھی عمران خان کے لیے بول پڑے
    • بلوچستان کا امن، خوشحالی اور عوامی بہبود ریاستی کوششوں کا مرکز : عاصم منیر
    • ایرانی حملے کا جواب، امریکی سینٹ کام نے 3 آئل ٹینکرز پر حملہ کر دیا
    • لوئس اینریکے 2030 تک پی ایس جی کلب کے کوچ مقرر
    • گلیات روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ مسافرمشکلات کا شکار
    • ہسپتال بھی محفوظ نہ رہے، PIMSکے بعد شیخ زاید میں آتشزدگی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کارانداز اور FINCA مائیکرو فنانس بینک کے درمیان پاکستانی خواتین کی مالی شمولیت کی فعالی کیلئے شراکت داری

    By Khabrain Newsستمبر 10, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور : (ویب ڈیسک)کارانداز اور FINCA مائیکرو فنانس بینک نے پاکستان میں خواتین کی مالی شمولیت کے فروغ کیلئے مشترکہ کوششوں کے حوالے سے ایک معاہدہ پر دستخط کئے ہیں۔باہمی مفاہمت کی یاداشت(ایم او یو) پر دستخط کی تقریب FINCA پاکستان کے لاہور میں واقع مرکزی دفتر میں منعقد ہوئی،جس کی صدارت FINCA مائیکرو فنانس بینک کے سی ای او جہانزیب خان اور کارانداز کے سی ای او وقاص الحسن نے کی،جبکہ اس موقع پر دونوں اداروں کی سینئر انتظامی اراکین بھی موجود تھے۔
    اس معاہدہ کے تحت کارانداز نے ایک ایکسپلوریشن پروگرام کے آغاز اور اسے چلانے کیلئے FINCA مائیکرو فنانس بینک پاکستان کو گرانٹ دینے کا عہد کیا ہے،جو صنفی امتیاز کوکم کرنے کے مقصدسے FINCA کو صنفی حساس مصنوعات اور مواصلاتی حکمت عملی کی تشکیل میں مدد دے گا۔
    کارانداز کے سی سی او وقاص الحسن نے اس تعاون پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ”چھوٹی بچت کرنے والوں اور غیر محفوظ طبقات کی مالی شمولیت،کارانداز کی ملک میں زیادہ مالی شمولیت کی توجہ کا مرکز ہے،تازہ گلوبل فائنڈیکس 2021کے مطابق،پاکستان میں ٹاپ لائن مالی شمولیت کا تخمینہ21فیصد لگایا گیا ہے،اگر ہم صنفی تقریق کے اعداد و شمار پر نظر ڈالیں،تو ایک اندازہ کے مطابق اس وقت پاکستان کی 28فیصد بالغ مرد آبادی مالی شمولیت میں آتی ہے،جبکہ بالغ خواتین کا تناسب13فیصد ہے۔ہمیں امید ہے کہ کارانداز کے تعاون سے،کسٹمائزڈ مصنوعات اور ایک بھرپور آؤٹ ریچ مہم کے ذریعہ،FINCA پاکستانی مرد اور خواتین کی مالی شمولیت کے درمیان اس فرق کو ختم کرنے اورپاکستان کیلئے مالی شمولیت کے رجحان کو مزید تیز کرنے میں ایک موثر کردار ادا کرسکے گا۔“
    اس موقع پر FINCA مائیکرو فنانس بینک کے سی ای او جہانزیب خان کا کہنا تھا کہ ”خواتین کو با اختیار بنانا FINCA کے غربت کے خاتمہ کے مشن کی بنیاد ہے،اپنے قیام کے بعد سے،FINCA نے پاکستان کے120سے زائد شہروں اور 130سے زائد شاخوں کے نیٹ ورک کے ذریعہ خواتین کو افرادی قو ت کے ساتھ ساتھ کلائنٹ بیس میں با اختیار بنانے کی کوشش کی ہے۔حال ہی میں ہم نے عالمی تنوع اور شمولیت بینچ مارکس ایوارڈ2021جیتا ہے،اور انڈسٹری میں خواتین کی سب سے زیادہ افرادی قوت رکھنے پر ہمیں فخر ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں جہاں خواتین کو غیر مناسب طور پر کم خدمات فراہم کی جاتی ہیں،وہاں تخلیقی اقدامات کی ضرورت ہے،جیسا کہ FINCA کی اسلام آباد میں مکمل طور پر خواتین پر مشتمل انڈسٹری کی پہلی شاخ ہے۔ہم نے خواتین کاروباریوں کی کامیابیوں کی ہزاروں کہانیاں دیکھی ہیں،جنہوں نے صحیح مالیاتی خدمات کے ساتھ اپنی زندگیاں بدل لی ہیں۔اور ان تمام مثالوں میں خواتین نے ثابت کیا ہے کہ وہ ذمہ دار قرض لینے والے،محنتی پروفیشنل اور بااعتماد کسٹمرز ہیں۔خواتین کیلئے مواقعوں میں اضافہ،خاص طور پر ان کیلئے پراڈکٹس ڈیزائن کرنے اور خواتین کی مساوات پر توجہ مرکوز کرنے والی کارنداز جیسی تنظیموں کے ساتھ شراکت داری کے ذریعہ،FINCA خواتین کی طویل مدتی مالیاتی مضبوطی کے تعاون کیلئے 18ذیلی اداروں میں خواتین پر مبنی مالیات کیFIFکی وارثت جاری رکھ کر انہیں زیادہ آرام دہ زندگی گذارنے کے موقع فراہم کرسکتی ہے۔“

    Khabrain News

      Keep Reading

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      تازہ ترین

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.