Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟
    • وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع
    • یوم دفاع پاکستان 6ستمبر1965ءکے شہدا و غازیوں کو قوم کا خراج عقیدت
    • سیاسی منظر نامے پر نئے صوبوں کی بحث پیپلز پارٹی مخالف،محسن نقوی حامی احسن اقبال کی15نئے صوبوں کی تجویز پر ہلچل
    • ایران کا امریکی بحری بیڑے پر حملے کا دعویٰ طیارہ بردار جہاز اور ڈسٹرائر نشانے پر
    • خیبر پختونخوا میں مختلف جھڑپوں کے دوران 21 خوارج ہلاک
    • اپریل 2027 میں پاکستان میں کھیلوں کا بڑا میلہ ساؤتھ ایشین گیمز میں 6 ہزار سے زائد کھلاڑی متوقع
    • پاکستان میں نیپال جیسی سیلابی تباہی کا خطرہ، ماہرین نے خبردار کردیا
    • پی ایس ایل کی تاریخیں بدلنے کا امکان، جنوری میں ٹورنامنٹ کرانے پر بات چیت
    • پاکستان صرف 55 رنز پر ڈھیر بھارت نے 7 وکٹوں سے میچ جیت لیا
    • ماؤنٹ آناک کراکاٹاؤ کی راکھ جکارتہ ایئرپورٹ پر پروازیں معطل
    • برائن لارا بھی عمران خان کے لیے بول پڑے
    • بلوچستان کا امن، خوشحالی اور عوامی بہبود ریاستی کوششوں کا مرکز : عاصم منیر
    • ایرانی حملے کا جواب، امریکی سینٹ کام نے 3 آئل ٹینکرز پر حملہ کر دیا
    • لوئس اینریکے 2030 تک پی ایس جی کلب کے کوچ مقرر
    • گلیات روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ مسافرمشکلات کا شکار
    • ہسپتال بھی محفوظ نہ رہے، PIMSکے بعد شیخ زاید میں آتشزدگی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مریم نواز کی سزا کیخلاف اپیل، نیب کو دلائل کیلئے ایک ہفتے کی مہلت

    By Khabrain Newsستمبر 15, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی سزا کے خلاف اپیلوں میں عدالت نے نیب کو دلائل کے لیے ایک ہفتے کی مہلت دے دی۔
    اسلام آباد ہائی کورٹ میں مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی۔
    مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر عدالت میں پیش ہوئے۔ مریم نواز کے وکیل امجد پرویز نے دلائل دیئے کہ ایک ماہر کی رائے کو اس کیس میں بنیادی شواہد کے طور پر لیا گیا جبکہ کسی ماہر کی رائے کبھی بھی بنیادی شہادت نہیں ہوتی۔
    مریم نواز کے وکیل نے دلائل دیئے کہ ایکسپرٹ رابرٹ ریڈلے خود تسلیم کرتا ہے کہ کیلبری فونٹ ٹرسٹ ڈیڈ سے ڈیڑھ سال پہلے آ چکا تھا اور ایکسپرٹ نے کہا وہ اپریل 2005 میں خود یہ کیلبری فونٹ استعمال کر چکے ہیں جبکہ انہوں نے مانا وہ کمپیوٹر ایکسپرٹ نہیں ہیں۔
    جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ پھر تو یہ کیس ہی ختم ہوگیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ وہ ایکسپرٹ نہیں تو پھر اس کے شواہد ہی ختم ہو جاتے ہیں۔
    امجد پرویز ایڈووکیٹ نے کہا کہ ٹرسٹ ڈیڈ کے نتیجے میں مریم نواز کو کیا فائدہ ہوا پراسیکیوشن یہ بتا دے، رابرٹ ریڈلے کی نام نہاد رپورٹ کی بنیاد پر ٹرسٹ ڈیڈ کو غلط قرار دیا گیا۔
    جسٹس عامر فاروق نے استفسار کیا کہ کیا نواز شریف کے اثاثوں کی مالیت کا تعین بھی موجود نہیں؟
    امجد پرویز نے جواب دیا کہ نہیں اور دونوں ملزمان کے اثاثوں کی مالیت کا تعین پراسیکیوشن کا کام ہے۔
    جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ نیب نے اپنی یہ ذمہ داری پوری نہیں کی؟
    ایڈووکیٹ امجد پرویز نے کہا کہ نیب نے کہا جرم 1993 میں ہوا تھا اور مریم نواز کو 2006 میں ایک دستاویز سائن کرنے پر کہا گیا کہ جرم میں معاونت کی۔ یہ بات آج تک سمجھ نہیں آتی کہ اتنے سال بعد معاونت کیسے ہوئی۔
    مریم نواز کے وکیل امجد پرویز نے دلائل مکمل کر لیے جبکہ نیب نے دلائل کے لیے مزید وقت دینے کی استدعا کی جس پر عدالت نے کیس کی سماعت آئندہ جمعرات تک ملتوی کر دی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      تازہ ترین

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.