Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسلام اباد کے داخلی راستوں پر خندقوں کی کھدائی مورچے قائم
    • ڈپٹی کمشنر کی جانب سے علیمہ خان کو3ایم پی او کے تحت حراست میں لیے جانے والے آرڈر کاعکس۔
    • فیول ریلیف سکیم میں 22لاکھ افراد رجسٹرڈ’ 19لاکھ ٹوکن جاری
    • احتجاجی دھرنوں سے معشیت کو یومیہ 120 ارب کا نقصان ہو گا وزیر خزانہ
    • علی امین کوپنجاب پولیس کی حراست میں بجلی کے جھٹکے دیے گئے تھے: بھائی فیصل امین کا دعویٰ
    • لاہور:بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خانم میڈیا سے گفتگو کررہی ہیں۔
    • علیمہ خان گرفتار30 روز کے لیے کوٹ لکھپت جیل منتقل
    • سعودی عرب نے چین کی قیادت میں قائم ڈیجیٹل کرنسی پلیٹ فارم ایم برج سے علیحدگی اختیار کرلی
    • عوام کوڑا ٹھکانے لگانے کیلئے مناسب طریوے اپنائیں ستھرا پنجاب صحت مند خوشحال مستقبل کی بنیاد ہے مریم نواز
    • پاکستان کے سعید اجمل نے پیٹ کمنز کو بھی متاثر کردیا، مشکل ترین حریف قرار
    • 4 سالہ پاکستانی بچی کا بڑا کارنامہ، علیزہ مظہر نے ایشین چیمپئن شپ میں گولڈ جیت لیا
    • پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح
    • پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح، 5-0 سے شکست دے دی
    • ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا
    • آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی
    • اے این ایف کی کاروئیاں نشہ آور گولیاں تیار کرنیوالے 2 نیٹ ورک بے نقاب
    • بارش برسی تو صاف ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت انتظامیہ کی پول کھول دی
    • ورلڈ کلین اپ ڈے کے موقع پر کمرشل مارکیٹ میںآگاہی کیمپ لگایا گیا
    • نئے انتظامی یونٹس بننے سے کوئی قتل و غارت نہیں ہوگی’ نئے صوبے سندھ کو عروج پر لے جائیں گے: مصطفی کمال
    • 21 سالہ خاتون اور ان کی 6 ماہ کی معصوم شیر خوار بچی کو نامعلوم افراد مبینہ طور پر اغوا کر کے لے گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لبنان میں خاتون نے کھلونا پستول دکھا کربینک سے رقم نکلوا لی

    By Khabrain Newsستمبر 15, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بیروت: (ویب ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خاتون نے کھلونا پستول کے روز پر اپنی بینک میں جمع کرائی گئی رقم نکلوا لی۔
    عرب میڈیا کے مطابق بیروت کے ایک بینک میں اس وقت ڈرامائی صورتحال پیدا ہوگئی جب ایک خاتون نے خود پر تیل چھڑک کر پستول نکال لی اور بینک انتظامیہ سے اپنی جمع کی گئی13 ہزار ڈالر کی رقم نکالنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا۔
    خاتون کا کہنا تھا کہ ان کی بہن کو کینسر ہے اور انتظامیہ رقم نکالنے کی اجازت نہیں دے رہی۔ گھرکی چیزیں تک فروخت کرچکے ہیں اور اب اگر رقم نہ ملی تو بہن کا علاج نہیں ہوسکے گا۔خاتون اور ان کی بہن کے مشترکہ اکاؤنٹ میں 20000 ہزارڈالرز جمع تھے۔خاتون کے احتجاج پر بینک نے ان کو اپنی جمع شدہ رقم نکالنے کی اجازت دے دی۔
    لبنان میں اس سے قبل بھی بینک سے زبردستی جمع شدہ رقم نکلوانے کا واقعہ پیش آچکا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ریاض ایئرپورٹ کے قریب آگ اور دھوئیں کے بادل حوثیوں کا سعودی دارالحکومت پر حملوں کا دعویٰ

      ایران نے امریکا سے مذاکرات کی شرائط پیش کردیں، جنگ ختم کرنے پر آمادگی

      ایران کے حملوں کا اثر، مشرق وسطیٰ میں متعدد امریکی فوجی اڈے متاثر

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.