تازہ تر ین

سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمٰن 4 روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

کراچی : (ویب ڈیسک) حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کے اجلاس کے بعد سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ مولانا فضل الرحمٰن چار روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔
پارٹی ترجمان کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر جے یوآئی سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشدمحمود سومرو کی قیادت میں جے یوآئی ذمہ داران نے مولانا فضل الرحمن کا استقبال کیا۔
مولانا فضل الرحمان کل سے سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ بھی کریں گے، دورے کے موقع پر وہ سکھر لاڑکانہ شکارپور ودیگر اضلاع کا جائزہ لیں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain