Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو
    • سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب
    • پاکستانی افواج کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
    • ہاسنگ سوسائٹی مالکان NOCنہ ہونے کے باوجود شہریوں کو لوٹنے میں مصروف
    • صفائی ٹیکس کی ادائیگی کے باوجود جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر شہریوں کو شد ید مشکلات کا سامنہ
    • کا مطالبہ تسلیمICCI پلاسٹک بیگز کے معاملے پر تاجروں کو فوری ریلیفپ
    • GHQ حملہ کیس،شاہ محمود قرشی سمیت120سے زائد ملزمان کیخلاف سماعت ملتوی
    • یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو سہولت ملے گی، جنید انوار چوہدری
    • آلوکی فی ایکڑ آمدنی دوسری فصلوں کے مقابلہ میں زیادہ ہوتی ہے،رپورٹ
    • فشریز ٹریننگ سب سنٹرراولپنڈی میں آن لائن ٹرینگ کورس کا آغاز 12 اکتوبرکو ہو گا
    • کمشنر راولپنڈی سلمان غنی کی زیر صدارت راولپنڈی ڈویلپمنٹ ا تھارٹی میں اجلاس
    • اٹک میں پروگرام ” دھی رانی” کے انعقاد کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ اجلاس
    • خواتین کی معاشی خودمختاری پائیدار اقتصادی ترقی کیلئے ضروری: صدر ICCI
    • NHA کو مانسہرہ سے ناران ماڈل شاہراہ کی فیزیبلٹی تیار کرنیکی ہدایت
    • دو وثیقہ نویسوں کو مبینہ طور پر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
    • DCاٹک کا شہر کا دورہ، جاری ترقیاتی و تعمیراتی منصوبوں کا جائزہ لیا
    • ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر کی زیر صدارت انسداد ڈینگی کا اجلاس
    • اٹلی کے ورک ویزا کے نام پر شہری سے لاکھوں وصول کرنے والا ملزم راولپنڈی سے گرفتار
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 5 افراد کو حراست میں لیکر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • مقدمہ قتل میں نامزد ملزم کو الزام ثابتہونے پر موت کی سزا سنادی گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امپورٹڈ حکومت پنجاب گورنمنٹ کیخلاف جھوٹے پراپیگنڈے کر رہی ہے: فیاض الحسن

    By Khabrain Newsستمبر 19, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: (ویب ڈیسک) ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت، پنجاب حکومت کے خلاف جھوٹے پراپیگنڈے کر رہی ہے جن کا اپنا ہاؤس ڈس آرڈر ہے وہ پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی کے خواب دیکھ رہے ہیں۔
    ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپنے ردعمل میں کہا کہ وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کی قیادت میں پنجاب بھر میں ترقی کا سفر جاری و ساری ہے، وزیر اعلیٰ صوبہ پنجاب کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لئے پائیدار اقدام کر رہے ہیں، پرویز الٰہی نے پراپرٹی ٹرانسفر فیس جو پہلے زیادہ تھی، ایک فیصد کر دی ہے۔
    سینئر رہنما تحریک انصاف نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب جیلوں میں قیدیوں کی فلاح و بہبود کے لئے بھی بہت سے اقدام کر رہے ہیں، قیدیوں کو معیاری تعلیم، خوراک، طبی سہولیات ، جبکہ لا وارث قیدیوں کو مفت لیگل ایڈ فراہم کی جائے گی، وزیر اعلیٰ پنجاب نے وبائی امراض کی روک تھام کے لئے سینٹر آف ڈیزیز کنٹرول کے قیام کی منظوری دی ہے۔
    ترجمان وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ سنٹر آف ڈیزیز کنٹرول کے قیام سے صوبے میں ڈینگی، کورونا، ہیضہ، ٹائیفائڈ اور دیگر امراض کی روک تھام میں مدد ملے گی، پنجاب میں زیتون ، سٹرس فروٹ اور دیگر فصلوں کی پیداوار کی بڑھوتری پر کام جاری ہے۔
    سابق وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ پرویز الٰہی نے چولستان کے 20 ہزار کاشتکاروں کو سرکاری اراضی دینے کا فیصلہ کیا ہے، چولستان کے بے زمین کسانوں کو اراضی دینے سے انکی قسمت بدل جائے گی، وزیر اعلیٰ پنجاب تعلیمی اداروں کو منشیات سے پاک کرنے کے لئے سخت قانون سازی کر رہے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      پاکستانی افواج کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

      تازہ ترین

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      پاکستانی افواج کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

      بھارتی نژاد نوی پلے نے نوبیل امن انعام 2026 جیت لیا

      پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.