تازہ تر ین

ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان میں داخلوں کا آغاز

لاہور: (ویب ڈیسک) ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان نے خزاں 2022 کے لوکل اور اوور سیز طلباء کے لئیے نئے داخلوں کا آغاز کر دیا۔
داخلوں کا آغاز 5 فیکلیٹیز میں کیا گیا ہے۔
فیکیلٹی آف آرٹس، کمپیوٹر سائنس، ایجوکیشن، مینجمنٹ اور سائنس و ٹیکنالوجی شامل ہیں۔
ورچوئل یونیورسٹی میں داخلوں کے تمام مراحل آن لائن ہیں جو با آسانی گھر بیٹھے مکمل ہو سکتے ہیں۔
طلباء اس www.vu.edu.pk/Apply لنک کے ذریعے داخلہ لے سکتے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain