تازہ تر ین

امریکی صدر پھر پریشان، اسٹیج پر سب بھول گئے

نیویارک : (ویب ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن ایک بار پھر سب کے سامنے کنفیوژ ہو کر پریشان دکھائی دئیے۔
نیویارک میں ایڈز، ٹی بی اور ملیریا کیخلاف فنڈز اکٹھے کرنے کے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں امریکی صدر نے خصوصی طور پر شرکت کی۔
نیویارک میں ہونے والے ایونٹ میں امریکی صدر نے تقریر کی، جسے ختم کرتے ہی وہ اسٹیج سے دو قدم چلے لیکن سب بھول گئے اور وہیں پریشانی کی حالت میں کھڑے ہو گئے، جوبائیڈن کئی دیر تک آگے بڑھنے کیلئے اپنے آپ سنبھالتے نظر آئے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain