Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لالکڑتی میں قیامِ ڈسپنسری کی ممکنہ بندش کے خلاف اہل علاقہ سراپا احتجاج
    • پوری قوم کو پاک فوج کے بہادر شہداء پر فخر ہے: گورنر پنجاب
    • چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد جیل منصوبے کا دورہ
    • پاکستان میں سائبر جرائم کی شکایات میں 1 سال کے دوران 43 ہزار سے زائد اضافہ
    • راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ میں 2موٹرسائیکل سوار کھائی میں گر کر ہلاک
    • سہراب گوٹھ میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ، لیاری کا رہائشی جاں بحق
    • کراچی میں مسافر بس سے 253 موبائل فون اور 68 ٹیبلٹس برآمد، 2 ملزمان گرفتار
    • ٹیلر سوئفٹ کا سنڈریلا لک دیکھ کر مداح تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے
    • چوری ڈکیتی کی متعدد وارداتیں شہری نقدی و دیگر قیمتی اشیاء سے محروم
    • وزارتِ قومی ورثہ کی 53 گاڑیوں پر 3 سال میں 7 کروڑ 24 لاکھ روپے خرچ
    • سانحہ کارساز جمہوریت ‘ عوامی جدوجہد کی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب : شازیہ مری
    • اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف دانش سکول کے طالب علموں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
    • 25 نومبر کو پاکستان کا پہلا خلا باز خلائی مشن پر روانہ ہوگا:احسن اقبال
    • چترال:کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل عمیر احمد بخاری پٹی کے مقام پر سسپنشن پل کا جائزہ لے رہے ہیں۔
    • نادرا:جدیدموبائل رجسٹریشن نظام متعارف، خدمات گھر تک پہنچانے کا فیصلہ
    • وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، ہائوسنگ فنانس کیلئے جائیداد کاغذات کی تعداد 5کردی گئی
    • راولپنڈی:تماشائی سہ فریقی ون ڈے سیریز کا پاک سری لنکا میچ دیکھ رہے ہیں۔
    • ملک سیاسی ، معاشی اور اخلاقی لحاظ سے دیوالیہ ہوچکا ہے ‘جے یو آئی
    • ویلنشیاٹائون میں شہدائے کارساز کی یاد میں تقریب کا انعقاد
    • سہ فریقی ونڈے سیریز پہلے میچ میں پاکستان کی 37 رنز سے جیت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کسان اتحاد دھرنا پانچویں روز میں داخل، مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار

    By Khabrain Newsاکتوبر 2, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کسان اتحاد دھرنا پانچویں روز میں داخل، حکومت اور کسانوں کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار ہے، کسانوں کا مطالبات منظور نہ ہونے تک دھرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ وفاقی حکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے پر کسانوں نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کر دیا ہے۔
    اسلام آباد میں جاری کسان اتحاد دھرنا پانچویں روز میں داخل ہوگیا ہے، مہنگی کھاد اور بجلی کے بلوں کے خلاف کسانوں کا دھرنا جاری ہے، دوسری جانب حکومت اور کسانوں کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار ہے، کسانوں کا مطالبات منظور ہونے تک دھرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
    کسان مظاہرین کا کہنا ہے کہ آج شام تک مطالبات نہ مانے گئے تو ڈی چوک کا رخ کریں گے، خیابان چوک پر جاری کسانوں کے دھرنے میں شرکاء کا کہنا ہے کہ انکا وفاقی حکومت سے بجلی کے یونٹس کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ ہے باقی مطالبات کے لئے کسانوں کے پنجاب حکومت سے مطالبات ہیں۔
    مظاہرین نے پنجاب حکومت سے مطالبات کی منظوری کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ اگر پنجاب حکومت مطالبات پورے نہیں کرے گی تو بنی گالہ میں دھرنا دیں گے، کسانوں نے کہا ہے کہ عمران خان کو چاہیے ابھی ان سے مذاکرات کرلیں، گزشتہ رات کسانوں کی 10 گاڑیاں بنی گالہ گئی تھیں، سکیورٹی سخت ہونے کی وجہ سے عمران خان سے بات نہیں ہوسکی، پیر کو وفاقی حکومت کے جواب کے بعد بنی گالہ کا رخ کریں گے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      حکومت پنجاب کے ترقیاتی اقدامات’ داتا دربار کے اطراف کا منظر تبدیل

      حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.