Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نورین نیازی اور عظمیٰ خان کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
    • افغان طالبان حکومت دہشت گردوں کیخلاف ٹھوس کارروائی کرے: پاکستان
    • بد امنی سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی گمراہ کن ویڈیوز
    • مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس26اکتوبر کو ہوگا
    • معاذ صداقت کو پاکستانی ٹیم کی شرٹ پہنے دیکھ کر بہت خوشی ہوئی محمد رضوان
    • زرعی شعبے کی بہتری اور مشکلات کا ازالہ وقت کی اہم ضرورت سردار سلیم حیدر
    • راولپنڈی :سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا شہر کے مختلف مقامات پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ،سی پی او نے کرکٹ سٹیڈیم کی ڈیرٹیز چیک کیں ۔
    • رالپنڈی :تھانہ بنی پولیس کی کارروائی ،زیر حراست گینگ سے10مسروقہ موٹر سائیکل بر آمد۔
    • فتح جنگ :پی پی پی کسان ونگ کے صدر آصف حیات خان گورنر پنجاب سردار سلیم خان سے ملاقات کررہے ہیں ۔
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی مزید سخت
    • ریاض:مشوانی قبائل کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں دی گئی تقریب کے موقع پر لی گئی گروپ تصویر۔
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ،9افراد گرفتار،پتنگیں،ڈوریں شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا
    • برٹش ہائی کمشنرکا ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کے ہمراہ موضع مرید کا دورہ
    • کی کاوشیں جاری اسلام آباد کو ترقی یافتہ، سرسبز دارالحکومت بنانے کیلئے CDA
    • ریاض:مشوانی قومی تڑون قبیلہ کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں عشائیہ
    • پنجاب کالج جنڈ میں پرنسپل ملک اقبال کی زیرِ صدارت سیرت النبی ۖ کانفرنس
    • پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں سر عام غیر قانونی ایل پی جی گیس بھرنے کا سلسلہ جاری
    • کرکٹ سیریز کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے گئے: مشتاق سکھیرا
    • نوٹسز بے سود3 ہزار سے زائد شاپنگ مالز بڑی عمارتیں فائر سیفٹی انتظامات سے محروم
    • راولپنڈی،،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 2 افراد گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شہباز شریف، رانا ثنا تمہارے ہینڈلر جو مرضی کرلیں الیکشن کروانا پڑیگا: عمران خان

    By Khabrain Newsاکتوبر 7, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    میانوالی: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کے لیے شہبازشریف، رانا ثنا اللہ تم سے بہترتیاری کپتان کر رہا ہے، ایسی پلاننگ کر رہا ہوں جوکسی نے نہیں کی، شہباز شریف، رانا ثنا اللہ تمہارے ہینڈلرجومرضی کرلیں الیکشن کروانا پڑے گا، نوازشریف کا ایسا استقبال ہو گا ن لیگ اور ہینڈلر بھی یاد رکھیں گے۔
    میانوالی میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ ہمارا مقابلہ مافیاز، چوروں ڈاکوؤں کے ساتھ ہے، مافیاز لوگوں کے ضمیر خریدتے ہیں یا ڈراتے دھمکاتے ہیں، غلام صرف اچھے غلام بن سکتے ہیں، امامت نہیں کر سکتے، اقبالؒ کا شاہین اپنی زنجیریں توڑدیتا ہے، زنجیریں گرتی نہیں توڑی جاتی ہیں، آزادی ملتی نہیں چھینی جاتی ہے،اس وقت ہمارے اوپر امریکا کے غلام بیٹھے ہیں،شہباز شریف جوتے بڑے اچھے پالش کرتے ہیں۔ ہماری حکومت کو گرایا گیا اور وہ مراسلے میں واضح لکھا ہوا ہے۔
    انہوں نے کہا کہ کہا گیا اگر عمران خان کو ناہٹایا تو پاکستان کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا،عمران خان کو ہٹانے کے بعد چیری بلاسم نے آنا تھا، وہ گورنمنٹ گرائی گئی جو 17سالہ تاریخ میں سب سے زیادہ ترقی کررہی تھی، ن لیگ اور اسحاق ڈار معیشت کا دیوالیہ نکال کر گئے تھے، ہمارے دور میں ورلڈ بنک نے کہا برصغیر میں سب سے زیادہ روزگار پاکستان میں ملتا ہے،ڈیزل آج 250 روپے لٹر ہے، لوگوں سے پوچھیں بجلی کا بل کتنا آ رہا ہے،جو ہم پر لوگ مسلط کیے گئے یہ صرف اپنے کرپشن کیسز ختم کررہے ہیں،قوم اپنے فیصلے کرنے کے لیے آزاد ہوتی ہے۔
    پی ٹی آئی چیئر مین نے کہا کہ ہم نے اپنے ملک کے لیے فیصلے نہیں کیے کیونکہ ہمارے حکمران غلامی کر رہے تھے، آج بھی وزیرستان اور افغانستان کے بارڈرز پر ہمارے فوجی قربانیاں دے رہے ہیں، مجھے طالبان خان کہا جاتا رہا،ہم چاہتے ہیں پاکستان کے فیصلے پاکستان میں ہی ہوں، انگریز کی غلامی میں 2جنگیں ہوئیں، لاکھوں لوگ جنگوں میں مارے گئے، ہم جس حقیقی آزادی کے لیے لڑرہے ہیں، ہمیں صرف انصاف چاہیے،انصاف کمزور اور طاقتور کو برابر کرتا ہے،آتے ساتھ ہی اربوں کے کیسز معاف کروائے گئے،مشرف نے ان دو کرپٹ خاندانوں کو این آر او دیا۔
    عمران خان نے کہا کہ اب انکو پھر این آر او مل گیا ہے، نیب کے اوپر اپنا آدمی بیٹھایا اور کیسز معاف کروالیے،مریم نے تکلیف دہ پریس کانفرنس کی کہ میرے پر عمران خان نے کیسز کروائے، مریم نے جھوٹ بولنے میں پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے،مریم پر کیس عمران نے نہیں بلکہ وہ پانامہ پیپرز میں انکشاف کے بعد پکڑی گئیں تھیں،مریم نواز جھوٹ بولتی رہی میرے لندن میں کوئی فلیٹ نہیں ہیں، اگر مریم نواز بچ گئی ہے تو زرداری بھی بچ جائے گا کیونکہ این آراو تو انکو مل گیا ہے۔
    انہوں نے کہا کہ میاں جاوید لطیف نے مجھ پرتوہین مذہب کا الزام لگایا،بند کمرے میں چارلوگوں نے مجھے مروانے کا فیصلہ کیا تھا،انہوں نے فیصلہ کیا اگرکوئی قتل کرے گا توکہیں گے کسی مذہبی جنونی نے ایسا کیا،میں نے جو ویڈیو ریکارڈ کرائی اگرایسا کچھ ہوا تو ویڈیومیں چار لوگوں کے نام سامنے آجائیں گے،چار لوگوں کو میری قوم معاف نہیں کرے گی،
    سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ شہبازشریف،رانا ثنا اللہ تم سے بہترتیاری کپتان کر رہا ہے، ایسی پلاننگ کررہا ہوں جوکسی نے نہیں کی،شہبازشریف جیسا بزدل آدمی کوئی نہیں،شہباز شریف، رانا ثنا اللہ تمہارے ہینڈلرجومرضی کرلیں الیکشن کروانا پڑے گا، نوازشریف کا ایسا استتقبال ہو گا ن لیگ اور ہینڈلربھی یاد رکھیں گے،الیکشن کمشنر بدیانت،گھٹیا آدمی کوئی نہیں،الیکشن کمشنرتمہارے ساتھ ہے،ضمنی الیکشن میں دھاندلی کے باوجود ان کوشکست دی۔
    پی ٹی آئی چیئر مین نے کہا کہ انہوں نے اب فیک آڈیوبنانے کا کام شروع کردیا ہے،مریم نوازجعلی آڈیوبنانے کی ماہرہیں،ڈی فیک آڈیو، ویڈیوبنانا کوئی مشکل کام نہیں ہے،شہبازشریف کی آڈیولیک ہونا پورے ملک کے لیے لمحہ فکریہ ہے،انٹیلی ایجنسیزسے پوچھتا ہوں آپ کا کام وزیراعظم آفس کو سیکور کرنا ہے،وزیراعظم آفس سے کوئی چیز لیک ہو رہی ہے تو اس کا روکنا انٹیلی ایجنسیزکا کام ہے،انٹیلی ایجنسیزکا کام پولیٹیکل انجینئرنگ کرنا نہیں ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.