Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • انڈونیشیا ملائشیا فلپائن میں زلزلہ شدت 7.8 ریکارڈ ،ہلاکتوں کا خدشہ
    • محرم الحرام سیکیورٹی پلان ترتیب پنجاب میں فوج رینجرز کے دستے نگرانی کریں گے
    • اسرائیلی حملے کا جواب ایران نے میزائل برسائے ہلاکتوں کا خدشہ
    • ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، کیپیٹر کار نیول پاکستانی کپتان سے انڈین کپتان نے ہاتھ نہیں ملایا
    • جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد
    • جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا
    • ایران کی طرف سے فائر میزائل ہمارے ائیر ڈیفنس سسٹم نے ناکارہ بنا دئیے اسرائیل کا دعوی
    • اسرائیل نے غزہ میں داخلے کے تمام راستے بند کردیے، امدادیں معطل
    • گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب
    • تمباکو نوشی مثانے کے کینسر کے خطرے کو چار گنا تک بڑھا سکتی ہے، ماہرین صحت
    • دنیا کے سب سے بڑے بچھو کی 41 کروڑ برس قدیم باقیات دریافت
    • جل بائیڈن نے جو بائیڈن کی صحت سے متعلق تشویشناک تفصیلات شیئر کر دیں
    • اسرائیل کو آج رات جواب دے دیا، مشیر ایرانی سپریم لیڈر
    • ایران مزید میزائل نہ چلائے، مذاکرات کی میز پر واپس آئے، امریکی صدر
    • ٹاور گرنے سے کرم میں بجلی 1 ہفتے سے معطل
    • سپر ہٹ بالی وڈ فلم ‘نو انٹری’ کا سیکوئل بننے کو تیار، ہدایتکار نے تصدیق کردی
    • گلگت بلتستان میں تیرکی بارش، پیپلزپارٹی سب سے بڑی جماعت بن کرابھر رہی ہے، بلاول
    • شاہین آفریدی کو مستقل طور پر ٹیسٹ ٹیم سے ڈراپ کرنے کا فیصلہ
    • ملک بھر میں شدید گرمی، چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سیاسی کیریئر پاکستان پر اربوں بار قربان کر دوں، شہباز شریف

    By Khabrain Newsاکتوبر 8, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور : (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم عدالتوں اور قانون کا احترام کرتے ہیں، ہم عدالتوں میں مقدمات کا سامنا کررہے ہیں، نوازشریف نے خود پانامہ کی تحقیقات کےلیے عدالت کوخط لکھا تھا۔
    منی لانڈرنگ کیس میں عدالت میں پیش ہونے کے بعد شہباز شریف نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف اور مریم نواز عدالت میں پیش ہوتے تھے، نواز شریف نے عدالتوں سے کوئی این آر او نہیں لیا، عمران خان الزام لگاتے ہیں کہ مریم نواز اور نوازشریف نے این آر او لیا، مریم نواز کوعدالت نے میرٹ پر بری کیا ہے، شاہد خان عباسی، سعد رفیق اوررانا ثنااللہ نے جرات سے جیلیں کاٹی تھیں۔
    ن لیگی رہنماوں نے بھی ہر ظلم برداشت کیا لیکن عمران خان کی جانب سے مریم نواز پر این آر او لینے کا الزام قابل مذمت ہے، مریم نواز کو نیب قانون سے بریت نہیں ملی، پارٹی قیادت کو برترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
    شہباز شریف نے کہا کہ علیمہ خان کو این آر او میں نے تو نہیں دلوایا، فرح خان کو بھی این آر او میں نے نہیں دلوایا ، عمران خان نے انہیں کلین چیٹ دی، بی آر ٹی جس میں کئی 100 ارب روپے کا گھپلا ہوا، تحقیقات ہوتی رہیں، جب بھی آرڈر دیا جاتا عمران خان ا سٹے لیتے رہے، بی آر ٹی پشاور میں ثابت ہوچکا کہ اربوں کی کرپشن ہوئی، حقائق سے ثابت کر چکا ہوں کہ عمران خان غلط بیانی سے کام لیتے ہیں، عمران خان کہتے تھے کی امپورٹڈ حکومت امریکی ساز باز سے آئی وہ سب ڈرامہ تھا، عمران خان کہتے رہے امریکا کا نام نہیں لینا، بس کھیلنا ہے، ان کا پرنسپل سیکریٹری کہتا رہا فکر نہ کریں، منٹس میں نے بنانے ہیں، عمران خان کی آڈیو میں کہا گیا کہ میں نے 5 بندے خرید لیے ہیں۔
    شہباز شریف نے مزید کہا کہ وزیر اعظم ، ہاؤس میں بولی لگا رہا ہے، خریدوفروخت کر رہا ہے، وہ پیسہ کہاں سے آیا؟ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار دن رات عدالت لگاتے تھے، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے سوال کرتا ہوں 56کمپنیاں اور کرپشن کہا گیا، ان 56 کمپنیوں میں اوروں نے بھی کمپنیاں بنائیں تھیں۔
    عمران خان کہتے تھے جو ضمیر فروشی کرے اس کے بچوں سے کوئی شادی نہیں کرے گا، ضمیر فروشی کرنے والا شرک کرتا ہے وہ فتوے دیتے تھے، کہاں ریاست مدینہ کہاں ہم خطا کار، ہم اس کی ہلکی جھلک بھی لے آئے تو ملک بہتر ہوجائے گا، عمران خان اعتراف کر رہے ہیں کہ میں نے 5 ووٹ خریدے ہیں، عمران خان نے پاکستان کو برباد کیا، کس طرح امریکا کے ساتھ تعلقات متاثر ہوئے، ہمیں پاکستان کو بچانا ہے، جھوٹ سے نہیں۔
    عمران خان کہتے ہیں کہ میں نے خیبرپختونخوا میں اتنے اسپتال بنائے، یہ کر دیا وہ کردیا، کاش مجھے ایسا کچھ نہ کہنا پڑتا لیکن کہنے پر مجبور ہوں۔
    پنجاب ان ہاوس تبدیلی آئینی طریقے سے ہوتی ہے جیسے قومی اسمبلی میں ہوئی تو اعتراض نہیں ہونا چاہیے، عمران خان کہہ رہے ہیں میر جعفر اور میر صادق کا پروپیگنڈا کرو، عمران خان کی سوچ نے پاکستان کو دنیا میں گندہ کر دیا ہے اس طرح کوئی بھی آکر کوئی بات کرسکے گا، میں نے قوم کو گورننس میں اپنا خون پسینہ دیا ہے ، نواز شریف کے دور میں پاکستان ایٹمی طاقت بنا، لوڈشیڈنگ ختم ہوئی، کسانوں کو آدھی قیمت میں کھاد دی گئی، میرا سیاسی کیریئر پاکستان پر اربوں بار قربان کر دوں۔
    انہوں نے کہا کہ ڈالر نیچے آرہا ہے یہ اسحاق ڈار کی محنت ہے۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    محرم الحرام سیکیورٹی پلان ترتیب پنجاب میں فوج رینجرز کے دستے نگرانی کریں گے

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    تازہ ترین

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

    ٹاور گرنے سے کرم میں بجلی 1 ہفتے سے معطل

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.