تازہ تر ین

یوکرین پر حملے: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں روس کیخلاف قرارداد منظور

نیویارک: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں روس کے خلاف قرار داد بھاری اکثریت سے منظور کر لی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق قرارداد یوکرین پر روسی حملے کے تناظر میں منظور کی گئی، ایک سو ترتالیس اراکین نے روس کے خلاف ووٹ ڈالے جبکہ 5 ارکان نے قراردادکی مخالفت کی جن ممالک میں بیلاروس، شام، ڈومینک ریپبلک، شمالی کوریا اورنکاراگوا شامل ہیں۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ پاکستان، چین، بھارت سمیت 35 ارکان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain