تازہ تر ین

ٹی 20 ورلڈ کپ،یواے ای کا نیدرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

لاہور: (ویب ڈیسک) ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر کے دوسرے میچ میں یواے ای نے نیدرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
اس سے پہلے کھیلے گئے میچ میں نمیبیا نے سری لنکا کو اپ سیٹ شکست دے دی۔
سری لنکا کی ٹیم نمیبیا کی جانب سے دیا گیا 164 رنز ہدف کے تعاقب میں 108 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain