Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ستھرا پنجاب ‘ ایل ڈبلیو ایم سی میں انقلابی اصلاحات جاری
    • تونسہ بیراج پر 120کنال پر محیط ڈولفن ریزورٹ کھول دیا گیا
    • پی ٹی آئی سوشل میڈیا کا ایک گروپ پاکستان مخالف ایجنڈے اور علیحدگی پسندوں کیلئے کام کرتا ہے، فواد چودھری
    • لاہور ہائیکورٹ’ مانگا منڈی میں پاسپورٹ آفس کے قیام کیلئے وفاقی حکومت سے آج جواب طلب
    • کاروباری برادری کاروزگار فراہمی، صنعتی ترقی میں اہم کردار: چیئرمین سینیٹ
    • لاہور میں ہونے والی جرائم کی وارداتوں کا چارٹ
    • ڈکیٹی چوری کی واداتیں شہری نقدی موبائل فون گاڑیوں موٹر سائیکلوں سے محروم
    • خیبرپختونخوا میں امن و ترقی کیلئے وفاق کا تعاون ناگزیر : فیصل کریم کنڈی
    • سعودیہ اور شام میں دفاعی تعاون کا معاہدہ عالمی توانائی فراہمی کے تسلسل پر زور
    • کوئٹہ : ایک ہیلتھ ورکر انسداد پولیو مہم کے دوران بچے کو قطرے پلا رہا ہے
    • مولانا فضل الرحمن نے ہم سے کبھی گورنر شپ کا تقاضا نہیں کیا:رانا ثنا اللہ
    • اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس ایک بار پھر کھٹائی میں پڑ گئی،موخر ہونیکا امکان
    • چکلالہ کینٹ بورڈ راولپنڈی میں ہفتہ صفائی کا آپریشن کلین اپ کامیابی سے مکمل ۔
    • چکلالہ کینٹ بورڈ راولپنڈی میں ہفتہ صفائی آپریشن کامیابی سے مکمل کر دیا عارفین زبیر
    • اسلام آباد، فائر سیفٹی ٹریننگ میں پمز ہسپتال کے ایچ آر و دیگر کا گروپ فوٹو۔
    • پمز میں نرسری آتشزدگی سانحہ کے بعد حفاظتی انتظامات اور انتظامی اصلاحات کا آغاز
    • چکلالہ کینٹ بورڈ راولپنڈی میں ہفتہ صفائی کا آپریشن کلین اپ کامیابی سے مکمل ۔
    • اسلام آباد، فائر سیفٹی ٹریننگ میں پمز ہسپتال کے ایچ آر و دیگر کا گروپ فوٹو۔
    • علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی عالمی سطح پر کامیابی کے اعتراف میں منعقدہ تقریب میں وائس چانسلر ،پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کیک کاٹ رہے ہیں ۔
    • ٹیکسلا :راجہ سرفراز اصغر کی میاں حمزہ شہباز شریف سے وزیر اعظم آفس میں ملاقات کے موقع پر فوٹو ۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سیلاب سے تباہی، پاکستان کا قصور نہیں، عالمی ممالک قرض معاف کریں:جمائما

    By Khabrain Newsاکتوبر 17, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے ملک میں آنے والی سیلاب کی تباہی پر کہا ہے کہ پاکستان کا کوئی قصور نہیں، عالمی ممالک کو پاکستان کا قرض معاف کرنے کا سوچنا چاہیے۔
    برطانوی خبر رساں ادارے کو ایک انٹرویو کے دوران جمائما کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سیلاب کے باعث جتنی بڑی تباہی آئی ہے اس سے نمٹنا کسی ایک فرد کے بس کی بات نہیں، موسمیاتی تبدیلیوں کے زیادہ ذمہ دار ملکوں کو پاکستان جیسے ملکوں میں تباہی کا ازالہ کرنے یا قرض معاف کرنے کا سوچنا چاہیے۔ جن کا ان حالات میں کوئی کردار نہیں۔
    اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے سابق وزیراعظم کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے جو کچھ پاکستان میں ہوا، کل ہمارے سمیت کسی اور ملک کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے۔
    اسی دوران انہوں نے امید ظاہر کی کہ میری آنے والی نئی فلم کی سکریننگ سے حاصل ہونے والی آمدنی پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے مددگار ہوگی۔
    بعد میں اپنے ایک ٹویٹ میں جمائما خان نے لکھا کہ پاکستان میں آنے والی سیلاب کے باعث تباہی سے اکیلا کوئی بھی نہیں نمٹ سکتا۔ جن ممالک نے آب و ہوا کے بحران میں سب سے زیادہ حصہ ڈالا ہے، انہیں چاہیے کہ وہ پاکستان جیسے فرنٹ لائن پر موجود ممالک کے لیے قرضوں سے نجات پر غور کریں۔
    ٹویٹ میں انہوں نے مزید لکھا پاکستان کا کوئی قصور نہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پیپلز پارٹی کی اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کمیٹی میں شرکت کی دعوت

      سنگاپور کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

      خیبرپختونخوا؛ پشاور سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.