Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹانک میں ٹریفک پولیس کی گاڑی پر دہشت گرد حملہ، 3 اہلکار شہید
    • بھارت اسلام آباد میں SCO قومی رابطہ کاروں کے اجلاس میں شرکت کرے گا
    • نیپال میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ سے 70 افراد ہلاک، 11 لاپتا
    • اسلام آباد، راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، رین ایمرجنسی نافذ
    • سعودی وزیر خارجہ واشنگٹن پہنچ گئے امریکی ہم منصب سے اہم مذاکرات آج
    • M-1 موٹروے اور جی ٹی روڈ اسلام آباد پشاور ٹریفک کیلئے بحال
    • CDA کا اسلام آباد میں جدید اسپورٹس ایریناز قائم کرنیکا فیصلہ
    • جاز کا ڈیجٹ اور یونیساک کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان
    • الامہ ہاسنگ سوسائٹی روات راولپنڈی کے مالکان سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے میں مصروف
    • الامہ جعلی ہاسنگ سوسائٹی نوسر باز مالکان کو جلد قانون کے شکنجے میں لائینگے، ترجمان راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا موقف
    • مشرق وسطیٰ جنگ کے تمام فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں: عمانی وزیر خارجہ
    • راولپنڈی سے اسلام آباد داخلی و خارجی راستوں پر قانونی شکنجہ مزید سخت
    • صدر مملکت آصف زرداری سے ملک ساحل سرمد خان کی ملاقات
    • پائیدار سیاحتی ترقی، بہتر بنیادی سہولیات مقامی برادریوں کی شمولیت کے لیے پرعزم ہیں: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
    • وزیراعظم کا وژن’ ورلڈ سکلز شنگھائی میں پاکستانی نوجوانوں کی شاندار کارکردگی
    • PTI اور حکام کے درمیان ملاقاتوں کے باوجودمارچ معاملے پر تعطل ختم نہ ہوسکا
    • بوچھال کلاں کا غائب ہونیوالا 15سالہ بچہ کاشان حیدر 23روز بعد بالآخر والدین کو مل گیا
    • انتظامیہ و بلدیہ افیسر کی عدم دلچسپی سے گوجر خان شہر مسائلستان کا گڑھ بن گیا
    • گوجر خان شہر میں مضر صحت دودھ کی فروخت، بیماریاں پھیلنے لگیں
    • راولپنڈی ،4 افراد گرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ضمنی انتخابات میں بدترین شکست، نوازشریف برہم، پارٹی قیادت سے رپورٹ طلب

    By Khabrain Newsاکتوبر 17, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کی بدترین شکست کا معاملہ، پارٹی میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔پارٹی قائد نواز شریف قیادت پر شدید برہم ہوگئے۔ لیگی وزراء اور عہدیداروں کو سخت تنبیہ کرتے ہوئے اعلیٰ قیادت سے ضمنی انتخابات میں شکست کی رپورٹ طلب کر لی۔
    پنجاب میں ضمنی انتخابات میں بدترین شکست پر لیگی رہنما اور امیدوار پھٹ پڑے۔پارٹی ذرائع کے مطابق لیگی رہنماؤں اورامیدواروں نے ضمنی انتخابات میں شکست کی ذمہ داری مریم نواز،،حمزہ شہباز اورپارٹی کی قیادت پر عائد کرتے ہوئے شکوہ کیا کہ اگر پنجاب میں پیپلزپارٹی کے موسیٰ گیلانی بڑے مارجن سے جیت سکتے ہیں تو ن لیگ بھی جیت سکتی تھی۔عمران خان نے 50 سے زائد جلسے کئے۔ہماری قیادت نے انتخابی مہم میں حصہ ہی نہیں لیا۔
    لیگی رہنماؤں اور امیدواروں نے شکوہ کیا ہے کہ مریم نواز انتخابی مہم چلانے کے بجائے لندن چلی گئیں اور حمزہ شہباز گھر سے ہی نہ نکلے۔مسلم لیگ ن غیر منظم ہوچکی ہے ۔رہنما اپنی ذات تک محدود اور وفاقی وزراء پارٹی ورکرز کو اہمیت نہیں دیتے۔ پارٹی صدر وزیراعظم شہباز شریف ہیں،، ان کے پاس بھی پارٹی کے لیے وقت نہیں۔
    سوشل میڈیا، پارٹی ونگز اور کارکن متحرک نہیں جس کی بڑی وجہ لیڈر شپ کا متحرک نہ ہونا ہے، مہنگائی میں مسلسل اضافہ، بجلی کے بھاری بل، پارٹی کا مفاہمتی بیانیہ اور قیادت کی عدم دلچسپی شکست کی وجوہات بنیں۔
    پارٹی ذرائع کے مطابق لیگی رہنماؤں کے گلے شکوے سے نواز شریف کو آگاہ کر دیا گیا ہے، مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے ضمنی انتخابات میں شکست کے اسباب جاننے کے لئے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔ کمیٹی اپنی رپورٹ جلد پارٹی قائد کو بھجوائے گی، جس کی روشنی میں آئندہ کا لائحہ عمل تیارکیا جائے گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ٹانک میں ٹریفک پولیس کی گاڑی پر دہشت گرد حملہ، 3 اہلکار شہید

      اسلام آباد، راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، رین ایمرجنسی نافذ

      M-1 موٹروے اور جی ٹی روڈ اسلام آباد پشاور ٹریفک کیلئے بحال

      تازہ ترین

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

      فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے

      مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان

      اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.