تازہ تر ین

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں آج 2500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2 ہزار 500 روپے کمی کےبعد ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ 47 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔
دس گرام سونےکا بھاؤ 2 ہزار 144 روپے کمی سے ایک لاکھ 26 ہزار 800 روپے ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 2 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 637 ڈالر فی اونس ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain