تازہ تر ین

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہوگیا

کراچی: (ویب ڈیسک) انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہوا ہے۔
انٹر بینک میں کاروبارکے اختتام پر ڈالر 220 روپے 68 پیسےکا ہے، انٹربینک میں آج ڈالر 95 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
انٹربینک میں گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 219 روپے 73 پیسے تھا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 224 روپے 40 پیسےکا ہے، اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر ایک روپے 50 پیسے مہنگا ہوا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain