تازہ تر ین

البانیہ تائیکوانڈو چیمپئن شپ، پاکستان کے سینان اشفاق نے گولڈ میڈل جیت لیا

ٹیرانا: (ویب ڈیسک) البانیہ اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کے سینان اشفاق نے گولڈ میڈل جیت لیا۔
سینان اشفاق نے یونان کے ویلی زودس مچل کوشکست دی۔16 سالہ سینان اشفاق نے اپنے حریف ویلی زودسکو کو14-10 سے ہرایا، دوسرے راؤنڈ میں ویلی زودس نے 5-3 سے کامیابی حاصل کی۔
تیسرے اور فیصلہ کن راؤنڈ میں سینان نے کم بیک کرتے ہوئے ویلی زودسکو کو 4 کے مقابلے میں 8 پوائنٹس سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain