Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email لاہور: (ویب ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں بھارت نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت سیمی فائنل کے لیے پہلے ہی کوالیفائی کرچکا ہے ۔