تازہ تر ین

دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم شہدائے جموں منا رہے ہیں

وادی: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم شہدائے جموں منا رہے ہیں۔
حریت کانفرنس کا کہنا ہے عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں ظالمانہ کارروائیاں روکنے کے لیے بھارت پر دباؤ ڈالے۔
حریت کانفرنس نے مطالبہ کیا ہے کہ تنازع کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے۔
خیال رہے نومبر1947 کے پہلے ہفتے میں ڈوگرا فوج نے ہزاروں کی تعداد میں کشمیریوں کو پاکستان ہجرت کرتے وقت شہید کر دیا تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain