تازہ تر ین

وفاقی حکومت کا آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کی خدمات واپس لینے سے انکار

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کی خدمات واپس لینے سے انکار کردیا۔
وفاقی اسٹیبلیشمنٹ نے فیصل شاہکار کو بطور آئی جی پنجاب کام جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔
اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن کے مطابق آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کی خدمات واپس لینے سے متعلق کوئی معاملہ زیر غور نہیں، فیصل شاہکار نے وفاقی حکومت کو لکھا تھا کہ ان کی خدمات واپس لی جائیں وہ پنجاب میں کام نہیں کرنا چاہتے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain