Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • وزیرِ صحت نے نوجوانوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کی وجہ نائٹ پارٹیز کو قرار دے دیا
    • سپر ٹائفون باوی سے 15 افراد ہلاک، بڑے پیمانے پر انخلا جاری
    • امریکی قونصل خانوں نے کراچی اور لاہور میں خدمات دوبارہ شروع کر دیں
    • فلپائن میں طوفان سے ہونے والے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک
    • کراچی میں پانی چوری کی روک تھام کے لیے خصوصی پولیس اسٹیشن قائم
    • مون سون کے نئے سلسلے کی پیش گوئی
    • بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی میں واپسی کا امکان
    • پنجاب میں درجہ حرارت 55 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے: مریم نواز
    • گلگت بلتستان میں چینی سیاحوں کے لیے ویزا فری داخلے کی تجویز پیش
    • پنجاب حکومت نے شہریوں کے لیے جرائم کی اطلاع دینے پر انعامی اسکیم کا آغاز کر دیا
    • فرانس نے مراکش کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
    • ایران کا دعویٰ: امام خامنہ ای کے جنازے میں 4 کروڑ 30 لاکھ افراد نے شرکت کی
    • پاک بحریہ نے اورماڑہ کے قریب 20 عملے کے ارکان کو بحفاظت بچا لی
    • 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کرنے والے باؤلرز جلد سامنے آئیں گے: عاقب جاوید
    • 11.4 ارب روپے مالیت کے اسلام آباد اسٹیڈیم منصوبے پر کام میں تیزی آ گئی
    • اہم شاہراہوں اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
    • لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
    • "خلیج کو ایران کی بدلتی ہوئی حکمتِ عملیوں کا نشانہ نہیں بننا چاہیے، اماراتی سفارت کار
    • "’ٹوٹل ایکلپس آف دی ہارٹ‘ کی مشہور آواز، بونی ٹائلر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں”
    • کویت کے فضائی دفاعی نظام نے میزائلوں اور ڈرون حملے کو ناکام بنانا دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان کیلیے سیلاب کی تباہی کے ساتھ درآمدی اخراجات بڑا چیلنج ہیں، وزیراعظم

    By Khabrain Newsنومبر 8, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    شرم الشیخ: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب کی وجہ سے پاکستان میں 3 کروڑ سے زائد افراد شدید متاثر ہوئے، ماحولیاتی انصاف کا تقاضہ ہے کہ تمام ممالک ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے مشترکہ طور پر کردار ادا کریں۔
    شرم الشیخ میں وزیراعظم نے سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانفرنس آف پارٹیز (کوپ) 27 کی میزبانی پر مصر کے صدر کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، کوپ 27 انسانیت کی آواز بن کر ابھرا ہے۔
    انہوں نے کہا کہ میں اس سمٹ کے ذریعے دنیا بھر کو ایک بار پھر پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی کے بارے میں آگاہ کرنا چاہتا ہوں، غیر معمولی بارشوں کی وجہ سے دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیابی سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، جس سے تین کروڑ سے زائد افراد متاثر جبکہ 8 ہزار کلومیٹر طویل سڑکیں اور تین ہزار کلومیٹر ریلوے ٹریک متاثر ہوئے ہیں۔
    وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان میں آنے والے سیلاب کے باعث نقصانات کا تخمینہ 30 ارب ڈالرز لگایا گیا ہے۔
    اُن کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کا کاربن کے اخراج میں ایک فیصد سے بھی کم حصہ ہے جبکہ ہم کاربن کے اخراج میں مزید کمی کے حوالے سے بھی اقدامات کررہے ہیں۔
    شہباز شریف نے کہا کہ ’ماحولیاتی تبدیلی کے نقصانات سے نمٹنے کیلیے متاثرہ ملکوں کو وسائل درکار ہیں، ان ممالک کو اپنے دستیاب وسائل سے اس چیلنج سے لڑنا ہوگا، ماحولیاتی انصاف کا تقاضہ ہے کہ تمام ممالک مشترکہ طور پر ذمہ داری لیں اور کردار ادا کریں، کئی سالوں سے اس مسئلے پر بات ہونے کے باوجود کوئی ٹھوس نتیجہ نہیں نکل سکا۔
    وزیراعظم نے مطالبہ کیا کہ ’ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کی لیے گلوبل رسک انڈیکس کا قیام ناگزیر ہے، ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق عالمی کنونشن پر عملدرآمد ناگزیر ہے‘۔
    اُن کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کو اپنی ذمہ داریوں کا مکمل احساس ہے، پاکستان کاربن کے اخراج میں مزید کمی کیلیے پُرعزم ہے، سیلاب کے باعث گندم، خوردنی تیل اور دیگر اشیا کی درآمد ضروری ہوگئی ہے، ایک طرف تباہی اور وسائل کی کمی جبکہ دوسری طرف درآمدی اخراجات بڑا چلینج ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      وزیرِ صحت نے نوجوانوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کی وجہ نائٹ پارٹیز کو قرار دے دیا

      امریکی قونصل خانوں نے کراچی اور لاہور میں خدمات دوبارہ شروع کر دیں

      کراچی میں پانی چوری کی روک تھام کے لیے خصوصی پولیس اسٹیشن قائم

      تازہ ترین

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.