تازہ تر ین

وزیر آباد حملے کی ایف آئی آر کو عدالت میں چیلنج کریں گے: فواد چوہدری

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ عمران خان کی ہدایت پر وزیر آباد حملے کی ایف آئی آر کو عدالت میں چیلنج کریں گے۔
ایک بیان میں فواد چوہدری نے الزام لگایا کہ آئی جی پنجاب اور ڈی پی او گجرات نے شہادتیں ضائع کیں۔
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ شہادتیں ضائع کرنے پر علیحدہ قانونی کارروائی شروع کی جارہی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain