تازہ تر ین

اعظم سواتی کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنائے جانے کا امکان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹ کے محاذ پر نئی حکمت عملی تیار کر لی گئی، اعظم سواتی کو نیا اپوزیشن لیڈر بنائے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شہزاد وسیم کی جگہ اعظم سواتی کو اس منصب پر لانے کا امکان ہے، حتمی فیصلہ تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی جلد اس حوالے سے ضابطہ کی کارروائی کےلئے چئیرمین سینٹ کو خط لکھے گی، اعظم سواتی کی جدوجہد کو دیکھتے ہوئی انہیں یہ ذمہ داری دی جارہی ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain