کراچی: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران احمد نیازی پاگل ہو چکے ہیں اور ملک میں انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
پی ٹی آئی سربراہ کی جانب سے سابق صدر آصف علی زرداری پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ نیازی کے الزامات اور بیانات جواب دینے کے قابل بھی نہیں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری نے اپنے مخالفین کے خلاف کبھی ایک لفظ بھی نہیں بولا، عمران نیازی ملک میں انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
شازیہ مری نے کہا کہ وفاقی حکومت نے کسی صوبے کو نظر انداز نہیں کیا، وہ مثبت رویے کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں اور ہر صوبائی حکومت سے رابطہ کر رہے ہیں، سندھ حکومت ان کے ساتھ تعاون کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے ان کے ساتھ اس وقت بھی تعاون کیا جب وزیر اعظم شہباز شریف نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خاندانوں کے لیے 25ہزار روپے دینے کا اعلان کیا تھا۔
بریکنگ نیوز
- پی ٹی آئی نے خیبر پختونخواہ دہشت گردوں کے حوالے کر دیاعطا اللہ تارڑ
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نوبل امن انعام نہ ملنے پر برہم
- علاقائی سفارت کاری کشیدگی میں اضافے کی روک تھام بحرانوں کے حل کا ذریعہ ہونی چاہیےمسعود پزشکیان
- لندن میں پارلیمنٹ کی نشست پر باحجاب خاتون منتخب
- کم جونگ ان شدید موٹاپے کا شکار والد کی طرح دل کے امراض کا خطرہ
- حرمین شریفین کی حرمت سرخ لکیر اسے عبور نہیں کیا جا سکتا امام حرم
- صوابی میں ہمارا پلان سن کر مخالفین کے ہوش اڑ جائیں گےسہیل آفریدی
- ایمرجنسی یا گورنر راج یا پھر دونوں؟ فیصلہ آج ہوگا:گورنر فیصل کریم کنڈی
- پاکستان کا سلامتی کونسل سے حوثی حملےرکوانے کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ
- نوجوانوں کو کھیلوں جیسی صحت مند سرگرمیوں کی جانب راغب کرنا ہے: وزیر اعلیٰ بلوچستان
- سید علی خامنہ ای کا قتل سنگین غلطی تھی سابق ڈپٹی چیف آف سٹاف اسرائیل
- اسلام آباد:نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ترکیہ میں نامزد پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ ملاقات کررہی ہیں۔
- پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی اسحاق ڈار سے ملاقات پاک ترکیہ تعلقات مستحکم بنانے پر زور
- وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی چارسدہ میں جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں۔
- اسلام آباد انتظامیہ نے دارالحکومت میں دفعہ 144 کے حوالے سے خبردار کردیا
- ملک بھر میں سیلز ٹیکس چوری کا فوری تدارک ہونا چاہئے محمد اورنگزیب
- ترسیلات زر کی وصولی پہلی سہ ماہی کے دوران 14.73 فیصد کا اضافہ
- عمرہ کے نام پر انسانی سمگلنگ کا شبہ 2 لاکھ پاکستانی زائرین وطن واپس نہ پہنچ سکے
- آئین کا آرٹیکل 232، ایمرجنسی کیلئے صوبائی اسمبلی کی قرارداد ضروری، مگر صدر اعلان کرسکتے ہیں
- عوام کی عزتِ نفس ‘ وقار پر صرف ایک شخص کھڑا ہوا’ وہ خان ہے: فواد چودھری
