Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • افغان طالبان رجیم کی سرپرستی’ سرحد پار دہشتگردی کے شواہد پھر سامنے آگئے
    • بنکاک:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب وی 20 کے وزارتی سطح کے اجلاس میں شریک ہیں۔
    • حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے
    • نورین نیازی اور عظمیٰ خان کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
    • افغان طالبان حکومت دہشت گردوں کیخلاف ٹھوس کارروائی کرے: پاکستان
    • بد امنی سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی گمراہ کن ویڈیوز
    • مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس26اکتوبر کو ہوگا
    • معاذ صداقت کو پاکستانی ٹیم کی شرٹ پہنے دیکھ کر بہت خوشی ہوئی محمد رضوان
    • زرعی شعبے کی بہتری اور مشکلات کا ازالہ وقت کی اہم ضرورت سردار سلیم حیدر
    • راولپنڈی :سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا شہر کے مختلف مقامات پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ،سی پی او نے کرکٹ سٹیڈیم کی ڈیرٹیز چیک کیں ۔
    • رالپنڈی :تھانہ بنی پولیس کی کارروائی ،زیر حراست گینگ سے10مسروقہ موٹر سائیکل بر آمد۔
    • فتح جنگ :پی پی پی کسان ونگ کے صدر آصف حیات خان گورنر پنجاب سردار سلیم خان سے ملاقات کررہے ہیں ۔
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی مزید سخت
    • ریاض:مشوانی قبائل کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں دی گئی تقریب کے موقع پر لی گئی گروپ تصویر۔
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ،9افراد گرفتار،پتنگیں،ڈوریں شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا
    • برٹش ہائی کمشنرکا ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کے ہمراہ موضع مرید کا دورہ
    • کی کاوشیں جاری اسلام آباد کو ترقی یافتہ، سرسبز دارالحکومت بنانے کیلئے CDA
    • ریاض:مشوانی قومی تڑون قبیلہ کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں عشائیہ
    • پنجاب کالج جنڈ میں پرنسپل ملک اقبال کی زیرِ صدارت سیرت النبی ۖ کانفرنس
    • پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں سر عام غیر قانونی ایل پی جی گیس بھرنے کا سلسلہ جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پی ایس ایل 8 کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہوگی

    By Khabrain Newsفروری 3, 2023
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل (ہفتہ سے ) سے شروع ہوگی۔
    پی ایس ایل کے ٹکٹ pcb.bookme.pk پر خریدے جاسکتے ہیں، ہر میچ کے لئے ٹکٹوں کی قیمت مختلف ہوگی، ابتدائی طور پر ٹکٹوں کی آن لائن فروخت ہوگی جبکہ میچز کے دوران ٹکٹوں کی فروخت کیلئے اسٹیڈیمز کے قریب بوتھ بھی بنائے جائیں گے۔
    لاہور میں جنرل اسٹینڈ کے ٹکٹس کی قیمت 650 سے 1200 روپے تک ہوگی۔ کراچی اور ملتان میں جنرل اسٹینڈز کے ٹکٹ 650 سے 1000 روپے میں ملیں گے۔
    لاہور کے ہاسپٹیلٹی باکس کا ٹکٹ 10،000 سے 18،000 روپے جبکہ کراچی کے ہاسپٹیلٹی باکس کے ٹکٹ کی قیمت 10،000 سے 15،000 روپے مقرر کی گئی ہے، ملتان کے ہاسپٹیلٹی باکس کی قمیت 12 سے 18 ہزار روپے ہوگی۔
    راولپنڈی میں پریمیٔم ٹکٹس 1000 سے 2500 روپے جبکہ پلاٹینم بکس کی قیمت 12000 سے 18000 روپے تک ہوگی۔
    اس بار چاروں شہروں میں میچز کیلئے سیزن ٹکٹس بھی متعارف کروائے گئے ہیں جن کی مختلف قمیتیں مقرر کی گئی ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بگ بیش لیگ، حارث رؤف کی ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز میں شمولیت متوقع

      جارجے جیزس کوچ ہیں تو پرتگال کی نمائندگی نہیں کروں گا: کرسٹیانو رونالڈو

      کراچی میں 10ویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 9 اکتوبر سے ہوگی

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.