تازہ تر ین

قومی اور صوبائی الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہئیں، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ہماری رائے ہے قومی اور صوبائی الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہئیں۔
اپنے ایک بیان میں لیگی رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اگر عمران خان ہارا تو ہم پر الزام لگائے گا کہ نگران سیٹ اپ نہیں تھا اس لیے ہارا، الیکشن کمیشن کو بہتر فیصلہ کرنا چاہیے۔
ان کا کہنا تھا کہ نیا الیکشن استحکام کا باعث بننا چاہیے نہ کہ نئے دھرنے اور افراتفری کا، عمران خان کو ٹیریان کیس میں نااہل ہونا ہے تو اس کے ذمہ دار وہ خود ہوں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain