تازہ تر ین

کراچی : زمان ٹاؤن کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

کراچی: (ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت کے علاقے زمان ٹاؤن کوسٹ گارڈ چورنگی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لئے گئے۔
کراچی پولیس کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ہونے والے ملزمان کے قبضے سے 2 پستول ، موبائل فون اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔
پولیس نے مزید بتایا کہ ملزمان کی شناخت وسیم اور اسد کے ناموں سے ہوئی ہے جبکہ دونوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain