تازہ تر ین

لاہور : سروسز ہسپتال کے قریب دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص زخمی

لاہور : (ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت کے علاقے جیل روڈ پر سروسز ہسپتال کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔
لاہور پولیس کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے شخص کی شناخت رضوان کے نام سے ہوئی ہے جس کی عمر 51 سال ہے۔
پولیس نے بتایا کہ 51 سالہ زخمی رضوان کو فوری طبی امداد کے لئے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ فائرنگ کے بعد فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کے لئے ناکہ بندی کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain