تازہ تر ین

پھول نگر: تھانہ صدر پولیس کی کارروائی، 5 ڈاکو گرفتار

پھول نگر: (ویب ڈیسک) پھول نگر کے تھانہ صدر کی پولیس نے ایک کارروائی کے دوران 5 ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔
پھول نگر پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران گرفتار کئے گئے ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی، موٹر سائیکلیں ، موبائل فونز اور اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔
پولیس نے مزید بتایا کہ ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain