تازہ تر ین

پاکستان سے بھیجا گیا امدادی سامان، میڈیکل و ریسکیو ٹیمیں دمشق پہنچ گئیں

دمشق: (ویب ڈیسک) پاکستان کی جانب سے شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے بھیجا گیا امدادی سامان، میڈیکل اور ریسکیو ٹیمیں دمشق پہنچ گئی ہیں۔
ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق امدادی سامان اور ٹیمیں اسلام آباد ایئر پورٹ سے خصوصی چارٹرڈ طیارے کے ذریعے دمشق بھیجی گئیں۔
ترجمان نے مزید بتایا کہ پی آئی اے کی پرواز آج بھی 6.7 ٹن خیمے لے کر اسلام آباد سے ترکیہ روانہ کی گئی، پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں ترکیہ اور شام کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain