تازہ تر ین

آئندہ سال گنے کی فی من قیمت 4 سو روپے کی جائے گی: آصف زرداری

کراچی: (ویب ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئندہ سال گنے کی فی من قیمت 4 سو روپے کی جائے گی۔
پیپلز پارٹی کے سربراہ آصف علی زرداری نے کہا کہ کاشت کاروں اور کسانوں سے انصاف کرنے سے ملک کی زراعت ترقی کرے گی، ان کو محنت کا پھل ملنے سے حوصلہ افزائی ہوگی۔
سابق صدر نے کہا کسان خوشحال ہو گا تو زراعت پر توجہ دے گا، گنے کی منصفانہ قیمت سے ملک چینی کی پیداوار میں خود کفیل ہوگا، وقت آگیا ہے کسانوں سے ناانصافیوں کا ازالہ کیا جائے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain