Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان
    • باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا
    • گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم
    • ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ
    • * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات
    • قانون شکنی کرنیوالوں کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا: گورنر کے پی کے
    • فلائی دبئی ہائی جیکنگ، پائلٹ اسرائیلی ایئرپورٹ پر طیارہ ٹکرانا چاہتا تھا، یو اے ای
    • چکوال :کرولی میں جانوروں کی پراسرار بیماری نے سراٹھا لیا
    • کراچی، آٹزم سے متاثرہ بچوں کی مفت تعلیم اور تھراپی کا انتظام
    • پمز’ مریضوں کیلئے سہولتیں بڑھانے کا فیصلہ’ نئے شعبے’ خصوصی تعلیمی پروگرام شروع
    • اسلامی یونیورسٹی کی گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کے معاملے میں مزید تلخ انکشاف
    • کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تاجروں کے اعلی سطحی اجلاس کے موقع پر زبیر موتی والا ،انجم نثار ، مرزا اختیار بیگ ،زکریہ عثمان ،حنیف گوہر ،یونس بشیر ،شیخ عمر ریحان ، فیصل معیز اور دیگر موجود ہیں
    • کراچی تباہ حال ،صنعتکاروں اور تاجروں نے شہر کو خطرناک قرار دیدیا
    • وزیراعلیٰ سندھ کل چین کے دورے پر روانہ ہوں گے
    • 5 اگست 2019کو کشمیر کی تقسیم سوچی سمجھی سازش تھیسردار عتیق احمد خان
    • مظفرآباد: وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی پاور ڈویلپمنٹ آف آرگنائزیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
    • گولڈ میڈلسٹ لائبہ اعجاز کی موت، ہارورڈ میں داخلے کا جھانسہ دینے کا الزام
    • 1965کے تحت 2023 تک کے زیر التوا 86 فیصد مقدمات کے فیصلے
    • لمز میں فضائی آلودگی کے اسباب اور پھیلا پر تحقیق کیلئے نیا مرکز قائم
    • دو مزید واقعات میں 8 سالہ معصوم بچیوں کو جنسی درندگی کا نشانہ بنانے کا انکشاف
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امریکا اور چین کا ایک دوسرے پر کورونا کو لیبارٹری میں تیار کرنے کا الزام

    By Khabrain Newsمارچ 1, 2023
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن / بیجنگ: (ویب ڈیسک) امریکی ادارے ایف بی آئی نے الزام عائد کیا ہے کہ کورونا وائرس چین کی ووہان لیبارٹری میں تیار ہوا جس کے جواب میں چین نے مہلک وائرس کی جائے پیدائش امریکا کی فوجی ریسرچ لیب کو قرار دیدیا۔
    امریکی ادارے ’’ایف بی آئی‘‘ کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے نے فاکس نیوز کو انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ہم نے یہ اندازہ لگایا ہے کہ کورونا وائرس چین کے شہر ووہان کی ایک لیبارٹری میں کسی تجربے کے دوران بنا اور وہی سے پوری دنیا میں پھیلا تھا۔
    ڈائریکٹر ایف بی آئی کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب چند روز قبل ہی امریکی محکمہ توانائی کی ایک تفتیشی رپورٹ سامنے آئی تھی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ تحقیقات میں کورونا کے چینی لیب سے لیک ہونے کا امکان سامنے آیا ہے۔
    محکمہ توانائی کی اس تحقیق میں دیگر قومی لیبارٹریوں بشمول جدید حیاتیاتی تحقیق کے نیٹ ورک نے بھی کام کیا تھا جس سے اس رپورٹ کے درست ہونے کا قوی امکان ہے۔
    تاہم اب بھی مختلف امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کا خیال ہے کہ یہ وائرس قدرتی طور پر دنیا میں ابھرا۔
    خیال رہے کہ ووہان چین کا وہ شہر ہے جہاں دنیا میں سب سے پہلے کورونا کی موجودگی کی تصدیق ہوئی جس کی وجہ سے مغربی ممالک کورونا کے بننے اور اس کے پھیلاؤ کا ذمہ دار چین کو ٹھہراتے ہیں۔
    عالمی اداروں نے اس بات کی تحقیق بھی کی تھی کہ کورونا ووہان کی لیب میں بنا تھا تاہم اس کے ٹھوس شواہد نہیں ملے تھے تاہم اس کے باجود گاہے بہ گاہے یہ معاملہ زیربحث رہتا ہے۔
    امریکی ایف آئی اے کے ڈائریکٹر کے کورونا کے ووہان لیبارٹری میں پیدائش کے بیان نے یہ معاملہ پھر اُٹھادیا ہے جس پر چین نے امریکی دعوے کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہمارے خلاف امریکا کی ایک گندی مہم ہے۔
    چینی حکام نے اپنے شدید ردعمل میں مزید کہا کہ ان بے بنیاد دعووں سے چین کی نہیں بلکہ خود امریکا کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے۔ چین کو بدنام کی سازشیں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی۔
    چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ کورونا میری لینڈ میں امریکی فوجی ریسرچ لیب میں بنا اور دنیا بھر میں پھیلا جس پر امریکا کو عالمی ادارہ صحت کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے بین الااقوامی ماہرین کو ریسرچ کا دورہ کرنے کی اجازت دینی چاہیے۔
    ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ امریکا سائنس پر مکمل بھروسہ رکھے اور بین الااقوامی ماہرین کی اپنے لیب میں ہونے والی تحقیق سے پوری کو دنیا کو آگاہ بھی کرنا چاہیے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      ٹرمپ نے کیٹی زکریا کو وائٹ ہائوس کی نئی پریس سیکرٹری نامزد کردیا: امریکی اخبار

      بلجیم کے طلبہ تعلیمی اصلاحات کے لیے بڑی تعداد میں احتجاج میں شریک ہیں

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.