Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لبنان، شام اور غزہ کے مقبوضہ علاقوں سے انخلا نہیں کریں گے:اسرائیلی وزیرِ دفاع
    • انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے مقدمے سے بری
    • کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے میسی سے اظہار یکجہتی کیا
    • زاوی ہرنینڈز نیدرلینڈز کےنئے فٹبال کوچ مقرر
    • رسل ویسٹ بروک کا این بی اے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • چین کی میگلیو ٹرین نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، صرف 5 سیکنڈ میں 800 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار
    • جولائی 2026دنیا کا ریکارڈ پر دوسرا گرم ترین مہینہ قرار
    • کولمبیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 265 ہوگئی، 496 افراد تاحال لاپتا
    • ٹرمپ کا اعلان، وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ عہدہ چھوڑ دیں گی
    • پاکستان نے بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے ٹریڈ مارک کیس میں کامیابی حاصل کرلی
    • دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے
    • سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی
    • پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل
    • بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔
    • پاکستان کے محمد زبیر ٹیکن 8 کے عالمی چیمپئن بن گئے
    • خواجہ آصف: امریکا اور ایران ممکنہ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں
    • پاکستان ویمنز نےایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں جنوبی کوریا کو 72-23 سے شکست دے دی
    • مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپے، فلسطینی صحافی سمیت 3 افراد گرفتار
    • پاکستانی طالبہ پری وش حکیم نے ایشین سائنس کیمپ میں سلور میڈل جیت لیا
    • ٹرمپ: میں ایران پر اعتماد نہیں کرتا، انہوں نے مجھ سے مسلسل جھوٹ بولا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    میٹ گالا 2023 : دلچسپ و خوبصورت ملبوسات پر ایک نظر

    By Khabrain Newsمئی 3, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) میٹ گالا کو سال کے چند بڑے فیشن ایونٹس میں سے ایک مانا جاتا ہے جس میں دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے معروف فلمی ستارے اور ماڈلز شریک ہوتے ہیں، رواں سال بھی ماڈلز و اداکاروں نے شرکت کر کے ایونٹ کو چار چاند لگا دیئے۔
    میٹ گالا کا انعقاد ہر سال مئی کے پہلے پیر کو امریکا کے شہر نیویارک کے میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹس کاسٹیوم انسٹی ٹیوٹ میں ہوتا ہے۔
    اس تقریب کا مقصد میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹس کاسٹیوم انسٹی ٹیوٹ کیلئے فنڈز اکھٹا کرنا ہوتا ہے، روایتی طور پر اس تقریب کے ساتھ ہی میوزیم میں سال بھر جاری رہنے والے فیشن ایونٹس کا آغاز ہوجاتا ہے، یہ میوزیم دنیا بھر کے فیشن ڈیزائنرز کے کام کو فروغ دینے میں کافی اہم کردار ادا کرتا ہے اور ہر سال میٹ گالا کے ذریعے لاکھوں ڈالرز اکھٹے ہوتے ہیں۔
    اس سال میوزیم میں پہلی نمائش آنجہانی جرمن ڈیزائنر کارل اوٹو لاگرفیلڈ کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے (کارل لاگرفیلڈ : اے لائن آف بیوٹی) کے نام سے منعقد کی گئی، میٹ گالا میں شرکت کرنے والی شخصیات نے بھی لاگر فیلڈ کے فیشن سے ملتے جلتے ملبوسات زیب تن کرکے انہیں اپنے طور پر خراج عقیدت پیش کیا۔
    میٹ گالا میں دنیا بھر سے تعلق رکھنے والی شوبز اور دیگر معروف شخصیات شرکت کرتی ہیں، ان سب کا فوٹو سیشن ہوتا ہے اور پھر پر موسیقی کے پروگرام کے ساتھ پرتعیش عشائیہ بھی ہوتا ہے۔
    ہر سال میٹ گالا معروف شخصیات کی جانب سے زیب تن کیے جانے والے منفرد ملبوسات کی وجہ سے خبروں کی زینت بنتا ہے، آئیے ایونٹ میں شریک مہمانوں اور ان کے زیب تن کیے گئے ملبوسات کی تصاویر دیکھتے ہیں۔
    امریکی ماڈل کینڈل جینر کا میٹ گالا میں ایک انداز
    امریکی اداکار جیریڈ لیٹو جن کے منفرد انداز نے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول رکھی
    امریکی ریپر روکی اور بارباڈوس کی گلوکارہ ریحانہ ایک ساتھ ریڈ کارپٹ پر جلوہ گر ہوئے
    بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اپنے شوہر نک جونس کے ساتھ
    امریکی ریپر ڈوجا کیٹ فوٹوگرافرز کو پوز دے رہی ہیں
    میکسیکن اداکارہ سلمہ ہائیک اپنے شوہر فرانکوئی ہینری پینالٹ کے ہمراہ ایونٹ میں آئیں
    امریکی ماڈل جی جی حدید کا ایونٹ میں ایک خوبصورت انداز
    امریکی اداکارہ گلین کلوز
    آئرش اداکار پیئرس بروسنین اور ان کی اہلیہ کیلی شائے اسمتھ
    برطانوی گلوکارہ دعا لیپا بھی خوبصورت لباس زیب تن کیے ایونٹ میں شریک ہوئیں
    امریکی ماڈل کم کارڈیشین بھی ایونٹ میں توجہ کا مرکز بنی رہیں
    امریکی ٹینس سٹار سرینا ولیمز اپنے شوہر الیکسس اوہانین کے ہمراہ
    جنوبی کورین اداکارہ و ماڈل سورا چوئی کا منفرد لباس توجہ کا مرکز بنا رہا
    امریکی اداکارہ و گلوکارہ جینیلی مونائی کے جوتے اور لباس توجہ کا مرکز بنے
    امریکی ماڈل کائلی جینر نے سرخ لباس پہن کر ایونٹ میں شرکت کی
    امریکی اداکار جیریمی پوپ کا منفرد انداز
    بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کا میٹ گالا 2023 میں خوبصورت پوز

    Khabrain News

      Keep Reading

      نمرہ خان کا شوہر پر بڑا الزام، انسٹاگرام اسٹوری میں شوہر کو ’نرگسیت پسند‘(خود پسند) قرار دے دیا

      اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی بھی طلاق پر ختم، ڈاکٹر اعجاز وریس نے تصدیق کر دی

      طلاق کے بعد اپنی بیٹی کی پرورش کے لئے مجھے خود مختار بننا پڑا، تا کہ اپنے ماں باپ پر بوجھ نہ بنوں !۔۔ (شرمین علی)

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.