تازہ تر ین

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں اچانک بڑھنے لگیں

نیو یارک: (ویب ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں اچانک تیزی سے بڑھنے لگی ہیں۔
امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت میں 2.76 ڈالر کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد فی بیرل قیمت 71.34 ڈالر ہوگئی ہے۔
برطانوی برینٹ خام تیل کی قیمت بھی بڑھ گئی، جو 2.91 ڈالر اضافے کے بعد فی بیرل قیمت 75.41 ڈالر ہوگئی۔
واضح رہے کہ امریکا کے ڈیفالٹ ہونے کے خدشات کے سبب ہی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوئی تھی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain