تازہ تر ین

کور کمانڈر لاہور کی وردی چوری کرنے والا ملزم پکڑا گیا

پشاور: (ویب ڈیسک) کور کمانڈر ہاؤس لاہور پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئیں۔
کور کمانڈر ہاؤس لاہور پر حملے کے دوران کور کمانڈر کی وردی چوری کرنے والا شر پسند پکڑا گیا، ملزم نے حملے کے دوران کور کمانڈر کی وردی چوری کر کے پہن لی تھی۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے، دوسری جانب جی ایچ کیو پر حملے میں ملوث افراد کو تصاویر جاری کر دی گئی ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain