تازہ تر ین

لیہ : کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر، میاں بیوی جاں بحق

لیہ : (ویب ڈیسک) پنجاب کے ضلع لیہ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق لیہ کے چکنمبر 166 کے قریب کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 65 سالہ اللہ وسایا اور 55 سالہ مہر مائی کے نام سے ہوئی ہے۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ جاں بحق ہونے والے میاں بیوی چکنمبر 420/TDA دھوری اڈاہ کے رہائشی تھے اور ان کی لاشوں کو گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain