پشاور(خبریں ڈیجیٹل) شہریوں نے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی بندش پر تشویش کا اظہار کیا ہیباجوڑ میں رات گئے موبائل فون اور موبائل انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی، جس کے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔پشاور: شہریوں نے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی بندش پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
