تازہ تر ین

وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم 1100 ارب روپے تک رکھنے تجویز

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم 1100ارب روپے تک رکھنے تجویز دی گئی ہے۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس آج ہوگا جس میں سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے گی۔
وزارت خزانہ نے وفاقی ترقیاتی بجٹ 900 ارب روپے تک رکھنے کی اجازت دی ہے جب کہ جی ڈی پی گروتھ کا ہدف 3.5 فیصد رکھنے کی تجویز ہے۔
کمیٹی کی سفارشات منظوری کے لیے قومی اقتصادی کونسل میں پیش کی جائیں گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain