Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سیاسی صورتحال اسلام آباد کے سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ
    • پنجاب دانش سکول اتھارٹی پیرا قانین کی خلاف ورزیاں مالی بے ضابطگیوں کا اکنشاف
    • کیمرون کی طالبہ نے آگ اور بجلی کے بغیر کھانا پکانے والا کوکنگ بیگ تیار کرلیا
    • گجرات میں بارشی پانی کے گڑھے میں ڈوب کر 2 کم سن بھائی جاں بحق
    • ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا فیس بک پر لائیو کھلی کچہری کا انعقاد
    • ایس ای سی پی کی عوام کو جعلی’ غیر لائسنس یافتہ آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارمز سے دور رہنے کی ہدایت
    • فیصل آباد:شہر اور نواحی علاقوں سے ماں بیٹے سمیت چھ افراداغواء
    • شمالی کوریا نے جوہری حیثیت ختم کرنے کی عالمی قرارداد مستردکر دی
    • گھر میں سوئے میاں بیوی پر فائرنگ سے شہری جاں بحق
    • اوباش ملزمان نے دو لڑکیوں کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا دیا
    • عالمی دبائو کے باوجود شمالی کوریا کا جوہری پروگرام سے پیچھے ہٹنے سے انکار
    • مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا
    • وزیر مملکت بلال بن ثاقب کی امریکی ناظم الامور نٹالی بیکرسے ملاقات
    • دینہ’ بچوں کا قاتل باپ پولیس مقابلے میں اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
    • پنجاب کے 13 اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی آج سے شروع
    • کراچی’ ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
    • شیخوپورہ، موبائل فون چارجنگ کا تنازعہ ، محنت کش نے بیوی قتل کر دیا
    • غیرقانونی تارکین وطن کو کشتی پر انگلش چینل عبور کرانے پر پائلٹ کو 2 سال قید کی سزا
    • امریکہ، لائبریری کو 132 سال قبل جاری کیاگیا میگزین لوٹا دیاگیا
    • میرپور افغان شہریوں کی دکانوں اور سٹالز کی بھر مار کو ئی پوچھنے والا نہیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مایا علی کا ‘سری دیوی’ کو مات دیتا رقص تنقید کا نشانہ بن گیا

    By Khabrain Newsستمبر 19, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (خبریں ڈیجیٹل) پاکستانی اداکارہ مایا علی کو حالیہ فوٹو شوٹ کے دوران بھارتی اداکارہ سری دیوی کے گانے پر رقص کرنا مہنگا پڑ گیا۔

    شوبز انڈسٹری کی جانی مانی اداکارہ مایا علی بے شمار پاکستانی ڈراموں میں اپنی جاندار اداکاری کے سبب لاکھوں دلوں میں راج کرتی ہیں۔

    ڈرامہ سیریل ‘من مائل‘ کی اداکارہ مایا علی نے حال ہی میں معروف برانڈ کیلئے فوٹو شوٹ کرایا جس نے منظر عام پر آتے ہی رخ تبدیل کرلیا اور تنقید کا نشانہ بن گیا۔

    فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر برانڈ کی جانب سے مایا علی کے ساتھ مشترکہ پوسٹ شیئر کی گئی جس میں اداکارہ دیدہ زیب لباس زیب تن کئےہر سو اپنی خوبصورتی کے جلوے بکھیرنے میں مگن ہیں۔

    ویڈیو اور تصاویر میں اداکارہ کو دلکش چمکتی چولی اور سلور ساڑھی میں ملبوس دیکھا گیا جس پر مزین چمکتے خوبصورت موتی آنکھوں میں جھلملا رہے تھے۔

    ساتھ ہی مایاعلی نے لباس کو چار چاند لگانے کی اپنی بھرپورکوشش کرتے ہوئے ماضی کی مشہور بالی وڈ فلم "چاندنی” میں گلوکارہ لتا منگیشکر کے گانے "گیت متوا” پر بھارتی اداکار رشی کپور اور اداکارہ سری دیوی کی یاد تازہ کرتا رقص کیا جو صارفین کو کچھ خاص نہ بھایا۔

    مایا علی کے ڈانس کی ویڈیوز دیکھنے کے بعد مداحوں کی جانب سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

    زیادہ تر شائقین کا خیال ہے کہ وہ ایک مشہور گانے پر خوفناک رقص کا مظاہرہ کر رہی ہیں، ساتھ ہی مداح انہیں عجیب و غریب تاثرات دینے پر ٹرول بھی کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      دوسری بار ماں بننے کی امید نہیں تھی 41 سالہ ماہرہ خان کا انکشاف

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.